امریکہ: شٹ ڈاؤن 23 ویں دن میں داخل، فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ کی ناقص پالیسیوں کیخلاف امریکہ میں شٹ ڈاؤن23 ویں روز میں داخل ، فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، حکومتی شٹ ڈاؤن کے 23 ویں روز پروازوں میں مزید تعطل بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ٹرانسپورٹ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ شٹ […]
امریکہ: شٹ ڈاؤن 23 ویں دن میں داخل، فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ Read More »









