Bukhari

موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی لیپا جانیوالے کئی مسافر برف میں پھنس گئے

نیلم وجہلم ویلی () موسم خزاں کی دوسری بارش اور پہاڑوں پر برفباری شروع ہوتے ہیں یخ بستہ سردی آن پہنچی نیلم بالائی کے علاقوں نالہ سرگن ، سام گام ،بگنواں گھموٹ،تاوبٹ بالا،شونٹھر ،اڑنک کیل میں برف باری جاری ہے برف باری کی وجہ سے لیپہ ریشیاں روڈ پر ایک مسافر بس پھنس گئی بس […]

موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی لیپا جانیوالے کئی مسافر برف میں پھنس گئے Read More »

تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ کشمیر میں تدریسی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل فیسوں میں بے تحاشہ اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پرتشددواقعات کی مذمت کرتے ہیں۔۔ تشدد میں ملوث طلبہ،ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے لیے انتظامیہ کو تحریک کر دی گئی ہے،ترجمان جامعہ کشمیر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے ترجمان نے طلبہ احتجاج پر اپنے موقف

تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی:حارث رؤف پردو ون ڈے میچز کھیلنے پر پابندی عائد

شارجہ(کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف پر دو میچز کھیلنے پرپابندی عائد کردی۔ حالیہ ایشیا کپ 2025 کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کیلئے معطل کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق، رؤف کو 24 ماہ کے اندر چار ڈیمیرٹ پوائنٹس ملنے کے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی:حارث رؤف پردو ون ڈے میچز کھیلنے پر پابندی عائد Read More »

129 میٹر کا طویل چھکا، آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے دنیا کو حیران کردیا

سڈنی (دکشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ نے بھارتی بولر اکشر پٹیل کو 129 میٹر لمبا چھکا جڑ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹم ڈیوڈ نے بھارتی بولر اکشر پٹیل کو 129 میٹر کا چھکا لگا کر ان

129 میٹر کا طویل چھکا، آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے دنیا کو حیران کردیا Read More »

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا،:امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی ٹی وی پروگرام “60 منٹس” میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر کے سوال پر کہ “کیا سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا؟ صدر ٹرمپ نے کہا:“سعودی عرب ابراہیمی

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا،:امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ہٹیاں بالا: بچوں پر تشدد، متاثرہ خاندان انصاف کیلئے دربدر، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل، عمر بھٹی راجپوت سے)جہلم ویلی کے گاؤں کونا میں سترہ اور اٹھارہ سالہ دو کم عمر نوجوانوں کو اغواء کے بعد وحشیانہ تشدد۔۔ گلے میں جوتوں کے ہار ڈال کر گاؤں میں گھمانے اور جبراً تحریر لکھوانے پر متاثرہ خاندان انصاف کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گیا۔ راجہ قیوم شوکت،

ہٹیاں بالا: بچوں پر تشدد، متاثرہ خاندان انصاف کیلئے دربدر، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ Read More »

وزیراعظم انوارالحق سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے مظفرآباد شہر میں اپر چھتر و لوئر چھتر کے بلدیاتی نمائندگان اور کونسلرز پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے اپنے علاقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت بارے وزیراعظم آزادکشمیر کو بریفنگ دی ۔ اس موقع

وزیراعظم انوارالحق سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ Read More »

امریکہ نے اقوام متحدہ سے غزہ میں عالمی فوج کی تعیناتی کیلئے منظوری مانگ لی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ غزہ میں ایک بین الاقوامی سیکیورٹی فورس قائم کرنے کی منظوری دی جائے جو کم از کم دو سال کیلئے تعینات رہے گی۔ امریکی ویب سائٹ ایکسِیوس کے مطابق، امریکہ نے یو این ایس سی کے رکن ممالک کو

امریکہ نے اقوام متحدہ سے غزہ میں عالمی فوج کی تعیناتی کیلئے منظوری مانگ لی Read More »

خاتون ڈی ایس پی سہیلی کے گھر سے 2 لاکھ نقد،موبائل چُرا کر فرار

مدھیہ پردیش:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس کی ایک خاتون افسر (ڈی ایس پی) کلپنا رگھوونشی کی چوری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کلپنا رگھوونشی مدھیہ پردیش اسپیشل برانچ میں تعینات ہیں۔ ان کی دوست پرمیلا تیواری ایک انشورنس کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں اور دونوں پڑوسی

خاتون ڈی ایس پی سہیلی کے گھر سے 2 لاکھ نقد،موبائل چُرا کر فرار Read More »

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا، اس بار جواب شدید ہوگا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھاکہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے، اس بار جواب شدید ہوگا۔ راولپنڈی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاک افغان جھڑپوں میں 206 افغان طالبان فوجی اور 112 خوارج مارے گئے۔ اُنہوں نے

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا، اس بار جواب شدید ہوگا: ترجمان پاک فوج Read More »