Bukhari

پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں برائے فروخت،12پارٹیاں سامنے آگئیں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی فروخت کیلئے جاری ٹینڈر کے غیر معمولی اور حوصلہ افزا نتائج کا اعلان کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سٹ ٹو اسٹینڈ ٹیسٹ: 30 سیکنڈ میں اپنی صحت اور عمر کا اندازہ لگائیں پی سی بی کے […]

پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں برائے فروخت،12پارٹیاں سامنے آگئیں Read More »

پہاڑوں پر برفباری

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان بتدریج یقینی طور پرمستحکم، عزت ووقار کی طرف بڑھ رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، مری،

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاکستان بتدریج یقینی طور پرمستحکم، عزت ووقار کی طرف بڑھ رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سلامتی، اندرونی و بیرونی چیلنجز اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے آغاز پر فورم نے مسلح افواج، قانون

پاکستان بتدریج یقینی طور پرمستحکم، عزت ووقار کی طرف بڑھ رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

کشمیری سفیر ڈاکٹر فائی کی جائیداد ضبطی قابل مذمت ، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے قابض بھارتی حکام کی طرف سے امریکہ میں مقیم کشمیری دانشور اور لابی گروپ کے نمایاںرہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کی اراضی کی ضبطی کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے اپنے ایک بیان میں اس اقدام کو انتقامی کاروائی قرار

کشمیری سفیر ڈاکٹر فائی کی جائیداد ضبطی قابل مذمت ، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی Read More »

وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبے صرف گندم کا ایمرجنسی اسٹاک ہی اپنے پاس رکھیں گے، وفاق اور صوبے سال بھر کیلئے 62 لاکھ میٹرک ٹن گندم ہی

وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ Read More »

لیبیائی آرمی چیف کے طیارے کا حادثہ برقی نظام میں خرابی کے باعث ہوا، ترک حکام

انقرہ (کشمیر ڈیجیٹل) لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ترک حکام نے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی ۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی

لیبیائی آرمی چیف کے طیارے کا حادثہ برقی نظام میں خرابی کے باعث ہوا، ترک حکام Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور سے صحافیوں کے وفد کی اہم ملاقات،حویلی پریس کلب پر تحریک پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادجموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے حویلی کہوٹہ کے صحافیوں کے نمائندہ وفد نےصدر ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب سید حماد الحسنین بخاری کی قیادت میں ملاقات کی ۔ صحافیوں کے وفد میں راجہ الطاف راٹھور سینئر نائب صدر ،نائب صدر امان اللہ خان یوسف زئی ۔ جنرل سکریٹری شیراز طفیل کیانی۔سیکرٹری مالیات علی

وزیراعظم فیصل راٹھور سے صحافیوں کے وفد کی اہم ملاقات،حویلی پریس کلب پر تحریک پیش Read More »

کالی چائے وسبز قہوہ، دودھ والی چائے مفید یا نقصان دہ؟ماہرین کا اہم مشورہ

چائے پاکستان میں روزمرہ زندگی کا اہم حصہ سمجھی جاتی ہے، دن کی شروعات اکثر دودھ والی چائے سے ہوتی ہے، جبکہ کام کے بعد بہت سے لوگ سبز چائے پینا پسند کرتے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال اکثر سامنے آتا ہے کہ روزانہ پینے کے لیے کون سی چائے زیادہ صحت بخش ہے؟ دودھ

کالی چائے وسبز قہوہ، دودھ والی چائے مفید یا نقصان دہ؟ماہرین کا اہم مشورہ Read More »

دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے مغوی سابق چیف انجینئر راجہ مشتاق بازیاب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے سابق چیف انجینئر راجہ مشتاق قومی سلامتی کے اداروں کے تعاون سے بازیاب کرا لئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف انجینئر راجہ مشتاق خان کو اندرون سندھ سفر کرتے ہوئے کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کر لیا تھا مزید یہ بھی پڑھیں:سابق چیف انجینئرمحکمہ تعمیرات عامہ

دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے مغوی سابق چیف انجینئر راجہ مشتاق بازیاب Read More »

ایمز ہسپتال مظفرآباد کی توسیع کیلئے اہم پیشرفت، وزیراعظم شہبازشریف کو تحریک پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے حالیہ دورۂ مظفرآباد کے دوران آزاد کشمیر کے شعبۂ صحت کیلئے تاریخی اور نہایت خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، سید بازل نقوی کی جانب سے ایمز ہسپتال مظفرآباد کی توسیع اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی

ایمز ہسپتال مظفرآباد کی توسیع کیلئے اہم پیشرفت، وزیراعظم شہبازشریف کو تحریک پیش Read More »