Web Desk

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنی بریفنگ میں کہا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کی۔ اور ان کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر سے […]

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ Read More »

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینا ان کی ذہنی صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ‘جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبیلیٹیز’ میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق جن نوجوانوں نے 12 سال یا اس سے کم عمر میں اسمارٹ

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین Read More »

ریڈفائونڈیشن کا پوزیشن ہولڈر طالبہ علینہ اجمل گیلانی کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ریڈ فاؤنڈیشن کالج چناری کی میرپور بورڈ میں نمایاں پوزیشن ، طالبہ علینہ اجمل گیلانی کی آزاد کشمیر بھر میں نویں اور ضلع بھر میں پہلی پوزیشن پر چناری میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ طالبہ سید علینہ گیلانی کے اعزاز میں ریڈ فاؤنڈیشن کالج چناری میں پروقار تقریب کا انعقاد ،

ریڈفائونڈیشن کا پوزیشن ہولڈر طالبہ علینہ اجمل گیلانی کو اسکالر شپ دینے کا اعلان Read More »

فیک کوریئرسروسز پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی اے نے شہریوں کو فیک کوریئرسروسز کے پیغامات سے متعلق خبردار کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری انتباہ میں خبردار کیا گیا ہےکہ شہری کوریئر سروسز کے نمائندے کی جانب سے موصول پیغامات سے ہوشیار رہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کوریئر سروسز نمائندہ فون کال کرکے

فیک کوریئرسروسز پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری Read More »

جہلم ویلی کارہائشی مغوی 2 ماہ بعد کچے کے علاقے سے بازیاب،سکیورٹی اداروں، میڈیا سے اظہار تشکر

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کا مغوی 2 ماہ بعد کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب۔۔دو ماہ قبل کچے کے علاقے سے اغوا ہونے والا جہلم ویلی کا رہائشی آخرکار بحفاظت بازیاب ہو گیا۔ اہلخانہ نے اس خوشی کے موقع پر میڈیا، سیکیورٹی اداروں، سول سوسائٹی اور تمام اُن افراد کا تہہ دل سے شکریہ

جہلم ویلی کارہائشی مغوی 2 ماہ بعد کچے کے علاقے سے بازیاب،سکیورٹی اداروں، میڈیا سے اظہار تشکر Read More »

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)کنگ سلمان ریلیف نے آزاد جموں و کشمیر کے سات اضلاع میں قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں 4,000 شیلٹر نان فوڈ آئٹمز کٹس کی تقسیم کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ان اضلاع میں مظفرآباد میں 325 کٹس، وادی جہلم میں 542 کٹس، نیلم میں 433 کٹس، کوٹلی میں 766 کٹس،

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم Read More »

ضلعی انتظامیہ کیساتھ مذاکرات کے بعد متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ کی ہڑتال موخر، ہفتے کی مہلت دیدی

سدھنوتی،ہمروتہ(کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ اور ایکشن کمیٹی کی کال پرچارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے بلوچ سدھنوتی کی پسماندہ ترین یونین کونسل ہمروتہ گجن میں شٹر ڈائون پہیہ جام ہڑتال،یونین کونسل کے تمام تر کاروباری مراکز اور رابطہ شاہراہیں بندرہیں۔۔۔ یونین کونسل سے شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی،اس موقع پر

ضلعی انتظامیہ کیساتھ مذاکرات کے بعد متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ کی ہڑتال موخر، ہفتے کی مہلت دیدی Read More »

مودی جہاں دنیا میں بھی جائے گا اس کا پیچھا کریں گے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت اور اسرائیل کشمیری اور فلسطینی عوام کی نسل کشی کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے شہادت حق کے زیر عنوان تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا بھارت اور اسرائیل بدترین ریاستی دہشت گردی

مودی جہاں دنیا میں بھی جائے گا اس کا پیچھا کریں گے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان Read More »

قبل از الیکشن کا ن لیگی مطالبہ مایوسی،فاروق حیدر سرکاری وسائل استعمال سے گریز کریں، ذیشان حیدر

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے اپنے ایک سخت ردعمل میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جانب سے آزادکشمیر میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ اُن کی بوکھلاہٹ، مایوسی اور سیاسی موت کی نشانی ہے۔ یہ مطالبہ

قبل از الیکشن کا ن لیگی مطالبہ مایوسی،فاروق حیدر سرکاری وسائل استعمال سے گریز کریں، ذیشان حیدر Read More »

جنگی جہاز ایک بار پھر آمنے سامنے ،ایران اور امریکہ کے درمیان ٹکرائو ہوتے ہوتے رہ گیا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی بحریہ کے ہیلی کاپٹر اور امریکی جہاز خلیج عمان میں ایک دوسرے کے مقابل آگئے جہاں مختصر وقت کیلئے کشیدگی پیدا ہوئی جو امریکی جہاز کی جانب سے راستے بدلنے پر ختم ہوگئی۔ ترک خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان خلیج عمان میں یہ واقعہ صبح 10

جنگی جہاز ایک بار پھر آمنے سامنے ،ایران اور امریکہ کے درمیان ٹکرائو ہوتے ہوتے رہ گیا Read More »

Scroll to Top