Bukhari

سیمنٹ کی ریٹیل پرائس میں معمولی کمی،اوسط ریٹل قیمت 1393 روپے ریکارڈ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) سیمنٹ کی ریٹل پرائسمیں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1393 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.25 فیصد کم ہے، پیوستہ ہفتے ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری […]

سیمنٹ کی ریٹیل پرائس میں معمولی کمی،اوسط ریٹل قیمت 1393 روپے ریکارڈ Read More »

گجرات:سیلاب متاثرین کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد

گجرات(کشمیر ڈیجیٹل)سیلاب متاثرین کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد کردی گئی، پہلے کھانا چیک ہوگا پھر کلیئرنس ہوگی اور پھر ضلعی حکومت اجازت نامہ جاری کریگی تب جاکر متاثرین کو کھانے ملے گا۔ ضلع گجرات میں ضلعی انتظامیہ کے اجازت نامہ کے بغیر سیلاب متاثرین کو کھانا پانی، راشن تقسیم کرنے پر پابندی عائد

گجرات:سیلاب متاثرین کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد Read More »

تباہ کن سیلابی ریلا ،بڑی تباہی کا خدشہ ، بھارت نے پاکستان کو خبردار کردیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے پاکستان کو نئے سیلابی ریلے سے آگاہ کر دیا ۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب اس وقت سپر فلڈ کی زد میں ہے، اس وقت راوی، ستلج اور چناب میں بیک وقت سیلاب کانیاریلا آگیا ہے پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ سے مون سون کا سیزن جاری تھا،

تباہ کن سیلابی ریلا ،بڑی تباہی کا خدشہ ، بھارت نے پاکستان کو خبردار کردیا Read More »

پاک فوج نے چھمب سیکٹر ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج نےچھمب سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کررہا تھا، بھارتی فضائیہ کا کواڈ کاپٹر30 اگست کو آزادکشمیر کے قریب ایل او سی پر مار گرایا۔ واضح رہے کہ پاک فوج نے

پاک فوج نے چھمب سیکٹر ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا Read More »

انسان اور کائنات کا بگڑا ہوا توازن

تحریر: اعجاز شائق کائنات کا نظام اربوں سالوں سے ایک خاص ترتیب اور توازن کے ساتھ چل رہا ہے۔ سورج، چاند، ستارے، دریا، پہاڑ، ہوائیں اور بارش—سب کچھ اپنے مقام اور اصول کے مطابق حرکت میں ہے۔ نہ کسی کو اپنی حد سے تجاوز کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی کسی کو دوسرے

انسان اور کائنات کا بگڑا ہوا توازن Read More »

فاروق حیدر

جتھے کوخطے کا آئینی ڈھانچہ تباہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر عوام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈوگرہ دور سے آزادی کی جدوجہد سے لیکر 2018 تک آزادکشمیر کے اندر جمہوری اداروں کے قیام کیلئے آزادکشمیر کی سیاسی قیادت اور عوام نے جو جدوجہد کی ہے ۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ

جتھے کوخطے کا آئینی ڈھانچہ تباہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے، راجہ فاروق حیدر Read More »

آسان اقساط ،ہونڈا سی جی 125 کے خریداروں کیلئے بڑی خبرآگئی

پاکستان میں موٹر سائیکل شوقین افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ہونڈا کا مشہور ماڈل CG125 2025 اب ملک بھر میں بغیر سود کے قسطوں پر دستیاب ہے۔ اس کی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے رکھی گئی ہے، اور صارفین اسے 0% انٹرسٹ پر میزان بینک، بینک الفلاح اور ایم سی بی

آسان اقساط ،ہونڈا سی جی 125 کے خریداروں کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

اسرائیلی کا یمن پر بڑا حملہ،یمنی وزیراعظم احمد الرہوی اور متعدد وزرا جاں بحق

یمن (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی بمباری میں حوثیوں کے وزیراعظم احمد الرہوی اور متعدد وزرا جاں بحق ہوگئے۔عالمی خبررساں اداروں اور یمن کے صدر نے اطلاع کی تصدیق کردی ۔ بتایاگیاہے کہ دارالحکومت صنعا میں اسرائیلی فضائی کارروائی میں گروپ کے وزیراعظم جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حوثیوں سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم احمد الرہوی

اسرائیلی کا یمن پر بڑا حملہ،یمنی وزیراعظم احمد الرہوی اور متعدد وزرا جاں بحق Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی اہم ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گاہ پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات، سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور سابق چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مسئلہ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی اہم ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق علیمہ خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی گزشتہ دو سال کی میڈیکل ہسٹری پر مشتمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق، عمران خان کا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش Read More »