Muzzafar.Bukhari

وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازم قرار

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دیدیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک […]

وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازم قرار Read More »

اوور سیز کانفرنس ،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوورسیز کشمیریز کنونشن بارے اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دوستوں کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ راستے بند کرنے کے بجائے ہمارے ساتھ مل کر عوام کے لیے روشن مستقبل کی نئی راہیں ہموار کریں ۔ فیصل ممتاز راٹھور

اوور سیز کانفرنس ،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت Read More »

بچے ہاتھ نہیں ملاتے، لیجنڈز گلے ملتے ہیں:وسیم اکرم نے روہت شرما کو گلے لگالیا، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا میدان میں آمنا سامنا ہوا۔ ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے روایتی مصافحے سے گریز کیا البتہ اسٹیڈیم کے اندر پیش آنے والا ایک مختلف منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

بچے ہاتھ نہیں ملاتے، لیجنڈز گلے ملتے ہیں:وسیم اکرم نے روہت شرما کو گلے لگالیا، ویڈیو وائرل Read More »

کہوٹہ لاوارث شہر میں تبدیل ، صفائی کا نظام درہم برہم،ملازمین 10 ماہ کی تنخواہوں سے محروم

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) میونسپل کمیٹی کی گاڑی عرصہ دراز سے خراب صفائی کا نظام مفلوج ملازمین کو 10 ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں ۔ جس کے باعث گھروں میں فاقوں کا راج ہے۔ میونسپل کمیٹیکے ملازمین بھی پریشان شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،ملازمین نے گاڑی نہ ہونے کی وجہ سے شہر

کہوٹہ لاوارث شہر میں تبدیل ، صفائی کا نظام درہم برہم،ملازمین 10 ماہ کی تنخواہوں سے محروم Read More »

عمران خان کی آنکھ کی سینٹرل میکیولر تھکنس 350 پر پہنچ گئی، رپورٹ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔73 سالہ عمران احمدخان نیازی کا 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔ میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان شامل تھےسینٹرل

عمران خان کی آنکھ کی سینٹرل میکیولر تھکنس 350 پر پہنچ گئی، رپورٹ Read More »

14 سال جیل کاٹی، جیت کر حکومت بنائیں گے، وزیراعظم بلاول ہونگے،آصف علی زرداری

رحیم یارخان(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اورچلانا شروع کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا

14 سال جیل کاٹی، جیت کر حکومت بنائیں گے، وزیراعظم بلاول ہونگے،آصف علی زرداری Read More »

سینٹرل بار ایسوسی ایشن الیکشن،صیغم افتخار کانٹے دار مقابلے کے بعد صدر منتخب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات کا مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل ۔ سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد صدارتی نشست پر راجہ ضیغم افتخار 480 ووٹ لے کر نئے صدر منتخب ہو گئے، جبکہ ان کے مدِ مقابل چوہدری فیصل 408 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔انتخابی عمل کے دوران

سینٹرل بار ایسوسی ایشن الیکشن،صیغم افتخار کانٹے دار مقابلے کے بعد صدر منتخب Read More »

خضدار سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

خضدار(کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کےشہر خضدار میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھی اسی وقت بلوچستان کے علاقے خضدار سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل

خضدار سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ Read More »

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے دو رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا ہے جس کی سفارش کی روشنی میں ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا،طارق فضل چوہدری Read More »

عمران خان کی رہائی کا معاملہ تیز، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی رہائی کا معاملہ تیز، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر Read More »

Scroll to Top