راولاکوٹ:طلباء اور پولیس آمنے سامنے ، پولیس کا لاٹھی چارج ، کئی طلباء بے ہوش، متعدد گرفتار
راولاکوٹ (بیورو رپورٹ)راولاکوٹ پولیس اور طلباء آمنے سامنے آگئے، بھوک ہڑتالی طلباء گرفتار ۔ دھرنے میں شریک طلباء نے احاطہ کچہری سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی طرف مارچ شروع کیا تو پولیس پہنچ گئی۔ طلباء کی کمپلیکس کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کر کے ایک درجن کے قریب طلباء […]









