افواج پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر […]
افواج پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »









