Bukhari

مشیر وزیراعظم پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار، پرویز خٹک زخمی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم کے مشیر اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں پرویز خٹک محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی چوٹیں آئیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کیا عمران خان کو ہسپتال لے جایا گیا؟ طلال چوہدری کا تصدیق یا تردید سے انکار مشیر وزیراعظم پاکستان […]

مشیر وزیراعظم پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار، پرویز خٹک زخمی Read More »

سچ دکھایا تو برا مان گئے: پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک کا آزادڈیجیٹل سے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے پارلیمانی رہنما شاہد خان خٹک نے آزاد ڈیجیٹل کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے جھوٹا اور بےبنیاد الزام عائد کیا ہے کہ مذکورہ پلیٹ فارم پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مسلسل منفی اور جانبدارانہ رپورٹنگ کی جا رہی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت

سچ دکھایا تو برا مان گئے: پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک کا آزادڈیجیٹل سے بائیکاٹ کا اعلان Read More »

سردار یوسف

ارکان پارلیمنٹ کو فری حج کرانے کی تجویزہے نہ کسی کا کوٹہ،سردار محمد یوسف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوجوانوں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرضہ دینے کا

ارکان پارلیمنٹ کو فری حج کرانے کی تجویزہے نہ کسی کا کوٹہ،سردار محمد یوسف Read More »

انڈونیشیا:لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، 38 افراد ہلاک،27 لاپتہ

انڈونیشیا(کشمیر ڈیجیٹل)انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کی وجہ سے پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو کر سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نواز

انڈونیشیا:لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، 38 افراد ہلاک،27 لاپتہ Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوجوانوں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرضہ دینے کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 لاکھ تک بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھاکہ صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو 3 لاکھ روپے تک بلا سود فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ تعلیم اور ہنر کے شعبے میں آگے بڑھ سکیں۔ مزید یہ بھی

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوجوانوں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرضہ دینے کا اعلان Read More »

ڈاکٹر پیرعلی رضا بخاری کا یونین کونسل بھیڈی عوام کو درپیش مسائل پرتشویش کااظہار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق رکنِ اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ڈاکٹر پیر سید علی رضا بخاری نے شدید برف باری کے باعث یونین کونسل بھیڈی کے عوام کو درپیش مشکلات اور اضطراب پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر کابینہ اجلاس، ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی منظوری، وزراء کی کمیٹی

ڈاکٹر پیرعلی رضا بخاری کا یونین کونسل بھیڈی عوام کو درپیش مسائل پرتشویش کااظہار Read More »

آزادکشمیر کابینہ اجلاس، ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی منظوری، وزراء کی کمیٹی تشکیل

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرصدارت آزادکشمیر کابینہ کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد، مشتعل افراد کا برقیات ملازمین پرحملہ،یرغمال بنا لیا آزادکشمیر کابینہ نے ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی منظوری دیدی۔ کابینہ نے ہیلتھ کیئر ہسپتال میرپور کے امور کو یکسو

آزادکشمیر کابینہ اجلاس، ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی منظوری، وزراء کی کمیٹی تشکیل Read More »

دورہ

وزیراعظم فیصل راٹھور کاعوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، عوامی مسائل حل کیلئے حکومت سنجیدہ اور پرعزم ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہیلتھ کارڈ، دانش سکول کیلئے اراضی، وزراء کے صوابدیدی

وزیراعظم فیصل راٹھور کاعوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا اعلان Read More »

آزادکشمیرکابینہ اجلاس،دانش سکول اراضی،مخلوط تعلیم سمیت اہم منصوبےمنظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری اور سیکرٹریز حکومت نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعدد اہم انتظامی، تعلیمی، فلاحی اور ترقیاتی امور پر غور کے بعد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی

آزادکشمیرکابینہ اجلاس،دانش سکول اراضی،مخلوط تعلیم سمیت اہم منصوبےمنظور Read More »

مظفرآباد، مشتعل افراد کا برقیات ملازمین پرحملہ،یرغمال بنا لیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کے نواحی علاقے گوجرہ میں مشتعل افراد کا محکمہ برقیات ملازمین پر حملہ کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جھوٹے مقدمے میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی بھارتی تیاریاں، آج اہم سماعت ذرائع کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے گوجرہ میں مظاہرین نے مین لائن پر کام کے دوران محکمہ برقیات کے

مظفرآباد، مشتعل افراد کا برقیات ملازمین پرحملہ،یرغمال بنا لیا Read More »