Bukhari

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی و علاج سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، سپریم کورٹ آف پاکستان کاعمران خان کو ان کے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار ٹیلیفون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ […]

سپریم کورٹ: عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم Read More »

سردار عتیق خان کا یوم نیلہ بٹ تقریب میں آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے اعلان کا فیصلہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان 23 اگست کو یوم نیلہ بٹ کے موقع پر منعقدہ بڑے عوامی اجتماع سے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات کے بعد مسلم کانفرنس کے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔ مسلم کانفرنس کی جانب سے ہر

سردار عتیق خان کا یوم نیلہ بٹ تقریب میں آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے اعلان کا فیصلہ Read More »

عمران خان سے نورین نیازی کی ملاقات ختم، میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)اڈیالہ جیل میں نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر ہائیکورٹ: تیرھویں ترمیم سمیت اہم آئینی درخواستوں کی سماعت 9 ستمبر مقرر جیل ذرائع

عمران خان سے نورین نیازی کی ملاقات ختم، میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار Read More »

میرپور بورڈ میٹرک نتائج 2026: طالبات کاغلبہ، سائنس گروپ کی تین طالبات پہلی پوزیشن پر نمایاں

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپور نے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (پارٹ ٹو) سالانہ امتحان 2026 کے گروپ وائز ٹاپ پوزیشنز کے پروویژنل نتائج جاری کر دیئے جن میں طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں برتری حاصل کرلی۔ آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے

میرپور بورڈ میٹرک نتائج 2026: طالبات کاغلبہ، سائنس گروپ کی تین طالبات پہلی پوزیشن پر نمایاں Read More »

آزاد کشمیر ہائیکورٹ: تیرھویں ترمیم سمیت اہم آئینی درخواستوں کی سماعت 9 ستمبر مقرر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں صدارتی انتخابات میں مبینہ تاخیر، اسپیکر اسمبلی کے اختیارات، تیرھویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعت کی رجسٹریشن اور دیگر اہم آئینی معاملات سے متعلق زیرِ سماعت مختلف آئینی رِٹ پٹیشنز کی سماعت بینچ مکمل نہ ہونے کے باعث نہ ہو سکی۔ عدالت نے تمام متعلقہ درخواستوں کی

آزاد کشمیر ہائیکورٹ: تیرھویں ترمیم سمیت اہم آئینی درخواستوں کی سماعت 9 ستمبر مقرر Read More »

یونانی جزیرے سیفنوس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سوار 3 افراد ہلاک

یونان کے جزیرے سیفنوس میں نجی ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر نے پرواز کے لیے اڑان بھری ہی تھی کہ اچانک حادثے کا شکار ہوکر زمین پر جاگرا اور اس میں آگ بھڑک

یونانی جزیرے سیفنوس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سوار 3 افراد ہلاک Read More »

میرپور تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج: لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے اساتذہ رزلٹ دینے میں ناکام

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آذاد جموں وکشمیر میرپور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کر دیا۔ پرائیویٹ تعلیمی ادارے سرکاری سکولوں پہ سبقت لے گئے پانچ ہزار سے پندرہ ہزار روپے تنخواہ لینی والی ٹیچرز کے طالبعلم بورڈ ٹاپ کر گئے جبکہ تنخواہ کی مد میں لاکھوں روپےوصول کرنیوالے سرکاری اساتذہ کرام رزلٹ دینے میں ناکام

میرپور تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج: لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے اساتذہ رزلٹ دینے میں ناکام Read More »

پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈربیوی نے شوہر کو پھینٹی لگادی، خاتون گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوہر پر تشدد کرنے والی خاتون کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ دوران سماعت جج کے خاتون کے کمانڈو ہونے سے متعلق سوال پر عدالت میں قہقے گونج گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوہر پر تشدد کے الزام میں گرفتار خاتون کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر

پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈربیوی نے شوہر کو پھینٹی لگادی، خاتون گرفتار Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے طویل عرصے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی

جنیوا(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی ہے، سفیر طاہر حسین اندرابی کانفرنس کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق تخفیف اسلحہ کانفرنس دنیا کا واحد کثیرالجہتی فورم ہے جہاں تخفیف اسلحہ اور اسلحے پر کنٹرول سے متعلق معاہدوں پر مذاکرات ہوتے ہیں۔ جنیوا میں اقوام

پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی Read More »