چیمپئنز ٹرافی:سفیان مقیم، عبداللّٰہ شفیق اور عباس آفریدی ڈراپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا اعلان آج متوقع
اسلام آباد:پاکستان میں 19 فروری سے کھیلی جانےوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کی تیاریاں، قوم کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیے جانے امکان ہے جبکہ ممکنہ اسکواڈ میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی […]