مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ،ہم متحد رہے تو کوئی بحران رکاوٹ نہیں بن سکتا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران اوراسرائیل تنازع کے اثرات پوری دنیا کی معیشت پر پڑ رہے ہیں۔ پاکستان بھی اس عالمی صورتحال سے متاثر ہو رہا ہے۔ خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کے باعث عالمی منڈی میں قیمتوں میں […]









