ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا عید کے دن کفن پوش ریلی نکالنے کا اعلان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا احتجاج 24ویں روز بھی جاری رہا۔ ملازمین کی جانب سے روزانہ دو گھنٹے کی ہڑتال کی جا رہی ہے جو مطالبات کی منظوری تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ سی ایم ایچ گیٹ مظفرآباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں مقررین نے حکومت آزاد کشمیر سے فوری مذاکرات […]
ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا عید کے دن کفن پوش ریلی نکالنے کا اعلان Read More »









