Bukhari

پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک ویژن ،نظریے کا نام ہے: جمیلہ خاتون

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی جوائنٹ سیکرٹری خواتین ونگ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیرجمیلہ خاتون نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ایک ویژن اور نظریہ کا نام ہے۔ جمیلہ خاتون کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے اس ملک کو ایٹمی پاکستان […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک ویژن ،نظریے کا نام ہے: جمیلہ خاتون Read More »

آزادپتن سے دھیرکوٹ کی میمونہ کی لاش مل گئی، ورثاء کے سپرد

باغ( کشمیر ڈیجیٹل ) 6 مارچ 2026 کو ریسکیو 1122 واٹر ریسکیو اسٹیشن آزاد پتن کو اطلاع موصول ہوئی کہ آزاد پتن ڈیم میں ایک نامعلوم خاتون کی ڈیڈ باڈی موجود ہے۔ اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریسکیو بوٹ

آزادپتن سے دھیرکوٹ کی میمونہ کی لاش مل گئی، ورثاء کے سپرد Read More »

عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں،وزیراعظم نے قابل عمل حکمت عملی تیار کرلی، عطاتارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے گزشتہ رات پیٹرولیم کی قیمتوں اور عالمی صورتحال جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے، پر پریس کانفرنس کی۔ قیاس آرائیوں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔

عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں،وزیراعظم نے قابل عمل حکمت عملی تیار کرلی، عطاتارڑ Read More »

عالمی دباؤ کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم میں اضافہ محدود رکھا،سینیٹر طلال چوہدری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرمملکت اینٹی نارکوٹکس سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی کشیدہ صورتحال نے عالمی توانائی منڈی کو شدید متاثر کیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حلقے میں افسوسناک واقعہ،سمگلرز ایڈیشنل ایس ایچ او سے اسلحہ اور جیکٹ چھین کر فرار طلال چوہدری کا

عالمی دباؤ کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم میں اضافہ محدود رکھا،سینیٹر طلال چوہدری Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث تیل کی عالمی منڈی متاثر ہوئی، وزیرریلوے حنیف عباسی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرردعمل سامنے آگیا۔ وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائت پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی موجودہ صورتحال نے عالمی توانائی منڈی کو شدید متاثر کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عوام افواہوں پر

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث تیل کی عالمی منڈی متاثر ہوئی، وزیرریلوے حنیف عباسی Read More »

امتیازی سلوک

تیرہویں آئینی ترمیم کی اہم شقیں ہائیکورٹ آزادکشمیر میں چیلنج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ مظفرآباد میں صدر ریاست کے انتخاب کے طریقہ کار اور آئین عبوری 1974 میں کی گئی تیرہویں آئینی ترمیم کے بعض پہلوؤں کیخلاف ایک اہم رِٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست رکن آزاد کشمیر کونسل حنیف ملک نے اپنے وکلا راجہ امیر شریف ایڈووکیٹ ہائی

تیرہویں آئینی ترمیم کی اہم شقیں ہائیکورٹ آزادکشمیر میں چیلنج Read More »

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات،پٹرولیم قیمت میں 55 روپے اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں ایران جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے، جس کا اثر پاکستان سمیت پوری دنیا پر پڑ رہا ہےاور پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں55روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات،پٹرولیم قیمت میں 55 روپے اضافہ Read More »

سولومان جزائر میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

سولومان (کشمیر ڈیجیٹل)سولومان جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.5 ریکارڈ کی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عالمی کشیدہ حالات: پٹرولیم قیمتوں میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے نے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلا دیا اور

سولومان جزائر میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے Read More »

عالمی کشیدہ حالات: پٹرولیم قیمتوں میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بلدیاتی اداروں کے نمائندگان

عالمی کشیدہ حالات: پٹرولیم قیمتوں میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان Read More »

بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کیلئے اعزازیہ،دیگر مراعات منظور، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی اداروں کےچیئرمینز، وائس چیئرمینز ، مئیرز وڈپٹی مئیرز کیلئے اعزازیہ اور دیگر مراعات کی منظوری ، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی چوہدری عامر یسین کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات

بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کیلئے اعزازیہ،دیگر مراعات منظور، نوٹیفکیشن جاری Read More »