سعودی عرب کاتعاون جاری، ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر لاگت کا حساب نہیں لگایا جاسکتا، علی پرویز ملک
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر علی پرویز ملک نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں فرخ سلیم کے اس سوال پر کہ 9 مارچ کو بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ اور پھر تیز کمی واقع ہوئی تو کیا پاکستان میں بھی تیل کی قیمتیں کم ہوں گی؟ وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عالمی […]









