Bukhari

حویلی: ریسکیو 1122 کے ملازمین سڑکوں پرآگئے،حکومت کو الٹی میٹم

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی آزادکشمیر میں ریسکیو 1122 کے ملازمین کا رسک الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج جاری ۔ ریاست بھر کی طرح حویلی کہوٹہ میں بھی ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 کے ملازمین نے اپنے رسک الاؤنس کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امریکہ تیار رہے، پیٹرول 200 ڈالر […]

حویلی: ریسکیو 1122 کے ملازمین سڑکوں پرآگئے،حکومت کو الٹی میٹم Read More »

ابراہیم ذوالفقاری

امریکہ تیار رہے، پیٹرول 200 ڈالر فی بیرل تک جائے گا،ترجمان ایرانی افواج ابراہیم ذوالفقاری

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل روکنے کی دھمکی دیدی ۔ تیار رہیں، پیٹرول کی قیمتیں 200 ڈالر تک جائیں گی؛ایران اب دفاعی حملے نہیں بلکہ بڑھ بڑھ کر پے در پے وار کرے گا، ابراہیم ذوالفقاری کی امریکہ کو دھمکیاں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران

امریکہ تیار رہے، پیٹرول 200 ڈالر فی بیرل تک جائے گا،ترجمان ایرانی افواج ابراہیم ذوالفقاری Read More »

ایران کیساتھ کشیدگی،امریکہ کے 891.4 ملین ڈالر روزانہ خرچ ہو رہے ہیں ،رپورٹ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے ساتھ جنگ پہلے ہی امریکہ اور اس کے اتحادی اربوں ڈالر کے ضیائع سے دوچار ہیں جو تاریخ کی بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے ۔ جبکہ مزید تباہی کا امکان ہے ۔ سی این این تھنک ٹینکس کے مرتب کردہ تخمینوں کے مطابق بتایا کہ امریکہ کے ایران کیساتھ تنازعہ میں

ایران کیساتھ کشیدگی،امریکہ کے 891.4 ملین ڈالر روزانہ خرچ ہو رہے ہیں ،رپورٹ Read More »

نادرا

نادرا حکام کابڑا اقدام، 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ،اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نیشنل ڈیٹا بیس (نادرا ) نے قومی شناختی نظام کی مکمل درستی کیلئےاہم قدم اٹھالیا۔ سول رجسٹریشن ریکارڈ اور قومی شہری ڈیٹابیس کے درمیان مطابقت کا کام مکمل ہونے کے بعد 42 لاکھ ایسے شناختی کارڈ منسوخ کردیئے گئے جو لواحقین منسوخ نہ کرواسکے مزید یہ بھی پڑھیں:مجتبیٰ فاروقی اسلام آباد ایئرپورٹ

نادرا حکام کابڑا اقدام، 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ،اہم ہدایات جاری Read More »

ایرانی قوم ٹرمپ کی کھوکھلی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، علی لاریجانی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز بند کرنے اور ایران کو 20 گنا زیادہ طاقت سے نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔ علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ عاشورہ سے محبت کرنے والے ایرانی قوم ٹرمپ کی گیدڑ بھبھکیوں سےڈرنے

ایرانی قوم ٹرمپ کی کھوکھلی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، علی لاریجانی Read More »

چیئرمین وزیراعظم عملدآمدکمیشن حسن اشرف سے سردارظفرکی ملاقات، ایل او سی متاثرین کو اراضی الاٹمنٹ پرغور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن چوہدری حسن اشرف سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار محمد ظفر خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پرانی گاکھڑی (کھڈاہ) لائن آف کنٹرول کے متاثرین کو متبادل زمینیں فراہم کرنے اور افتخارآباد میں نیابت کے قیام کے منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

چیئرمین وزیراعظم عملدآمدکمیشن حسن اشرف سے سردارظفرکی ملاقات، ایل او سی متاثرین کو اراضی الاٹمنٹ پرغور Read More »

مجتبیٰ فاروقی اسلام آباد ایئرپورٹ سےحراست میں لے لیا،عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس طلب

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر مجتبیٰ فاروقی کو آج صبح اسلام آباد ایئرپورٹ سے آف لوڈ کر کے ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق مجتبیٰ فاروقی صبح تقریباً چھ بجے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے کے لیے ایئرپورٹ پہنچے

مجتبیٰ فاروقی اسلام آباد ایئرپورٹ سےحراست میں لے لیا،عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس طلب Read More »

آئی جی ایف سی بلوچستان کی زیرِ صدارت اجلاس، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، اہم فیصلے

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی زیرِ صدارت چاغی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی زیرِ صدارت چاغی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ کمشنر ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ، ضلعی انتظامیہ چاغی اور دیگر اداروں اور

آئی جی ایف سی بلوچستان کی زیرِ صدارت اجلاس، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، اہم فیصلے Read More »

کوٹلی : 1275 مستحق خاندانوں میں 1کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد امدادی چیک تقسیم

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سماجی فلاح و بہبود کی غیر سرکاری تنظیم کورٹ (کورٹ) کے زیر اہتمام مستحق اور نادار خاندانوں کی معاونت کیلئے مالی امداد کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ تنظیم کی جانب سے کوٹلی شہر میں 500 جبکہ ضلع کوٹلی کے دیگر علاقوں بشمول نکیال، چڑہوئی

کوٹلی : 1275 مستحق خاندانوں میں 1کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد امدادی چیک تقسیم Read More »

دوست ممالک کے تعلقات پر منفی وی لاگز، سنسنی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکومت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت ہر شہری کو اظہارِ رائے کی آزادی حاصل ہے۔۔ تاہم اس آزادی پر قانون کے تحت کچھ پابندیاں بھی ہیں اور اسلام، سلامتی اور قومی سکیورٹی جیسے معاملات پر احتیاط ضروری ہے۔ پاکستان کے دوست ممالک

دوست ممالک کے تعلقات پر منفی وی لاگز، سنسنی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکومت Read More »