آزادکشمیر کے شہریوں کے شناختی کارڈ پر مخصوص عبارت کا اندراج لازمی قرار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)’ایک قوم، ایک شناخت‘ کے تصور کی عملی تعبیر تکمیل کو پہنچ گئی، قومی شناختی کارڈ اور پاکستان اوریجن کارڈ قواعد میں اہم ترامیم کا حکومتی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ساٹھ سال سے زائد عمر کے شہریوں کو عمر بھر کیلئے مؤثر سمارٹ شناختی کارڈ جاری کرنے کی سہولت دی گئی ہے اور […]
آزادکشمیر کے شہریوں کے شناختی کارڈ پر مخصوص عبارت کا اندراج لازمی قرار Read More »









