Bukhari

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ  اور کھن بندوے کے مقام پر نالہ میں طغیانی کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق  جہلم ویلی روڈ بمقام کرولی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے روڈ کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اسی طرح سبڑی اور […]

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری Read More »

سیلاب کا رخ تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنیوالا پیر خود دریا برد ہوگیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنیوالا پیر خود دریا برد ہوگئے۔ آمین آمین کرنیوالے مرید مرشد کو ڈوبتا دیکھ کر خود فرار ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر ایک پیر تاج رسول نے وظیفہ پڑھ کر دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کیاتھا ۔ اس موقع پر ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی تھی۔ دریا

سیلاب کا رخ تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنیوالا پیر خود دریا برد ہوگیا Read More »

دریائے راوی بپھر گیا، کئی دیہات زیرآب ،ریواز برج کے قریب شگاف ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)راوی بپھرنے سے لاہور کے کئی دیہات زیرِ آب آگئے، دریائے چناب کا بڑا ریلہ جھنگ میں داخل، ریواز برج کے قریب شگاف لگادیا گیا پنجاب کے تین بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچا دی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی

دریائے راوی بپھر گیا، کئی دیہات زیرآب ،ریواز برج کے قریب شگاف ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور Read More »

پریس کلب باغ : نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پریس کلب باغ میں نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد سارا دن پریس کلب میں آ کر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے رہے، سیٹیزن رائٹس فورم باغ کے صدر سید فاروق شاہ ، جنرل سیکرٹری خواجہ احتشام شفیق شامی

پریس کلب باغ : نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا Read More »

پیٹرول 61 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 87 پیسے سستا کرنے کی تجویز ارسال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرول 61 پیسے اور ہائی سپیڈز ڈیزل دو روپے 87 پیسے تک سستا کرنے کی تجویز بھیج دی گئی ۔ منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 264.61 روپے سے کم ہوکر 264 روپے کاہوجائے گا،ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 87 پیسے تک سستا کرنے کی تجویزدی گئی ، منظوری کے بعد ایک لیٹر

پیٹرول 61 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 87 پیسے سستا کرنے کی تجویز ارسال Read More »

طوفانی بارشیں اور سیلاب کا خطرہ،چھٹیاں منسوخ ،رین ایمرجنسی نافذ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سندھ میں ممکنہ بارشوں اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر محکمہ زراعت کے افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ ڈی جی زراعت کے دفتر حیدرآباد میں رین ایمرجنسی سیل قائم کرتے ہوئے سندھ کے 30اضلاع میں ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کوسیلابی صورتحال سےنمٹنے کے لیے فوکل پرسن بھی مقررکردیاگیاہے۔

طوفانی بارشیں اور سیلاب کا خطرہ،چھٹیاں منسوخ ،رین ایمرجنسی نافذ Read More »

آزاد کشمیرحکومت کا مالیاتی بلیک ہول جہاں پیسہ آتا ہےمگر زمین پر نظر نہیں آتا

مظفرآباد(ذوالفقار علی+کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم) حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کو 9 ارب 61 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ جاری کر دی جس کی منظوری صدرِ پاکستان نے 22 اگست کو دی تھی۔ یہ رقم مالی سال 2025-26 کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کیلئے بلاک ایلوکیشن کی صورت میں فراہم کی گئی ہے۔ وزارتِ

آزاد کشمیرحکومت کا مالیاتی بلیک ہول جہاں پیسہ آتا ہےمگر زمین پر نظر نہیں آتا Read More »

سرکاری دوروں پر پابندی کے باجود آزادکشمیر کی سیاسی اشرافیہ بیرون ممالک اُڑان کیلئے بے قرار

مظفرآباد(ذوالفقار علی+کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد کشمیر کے محکمہ مالیات نے بیرونِ ملک سرکاری دوروں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ آزاد کشمیر کے محکمہ مالیات کے ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے ” رواں مالی سال میں بیرون ممالک سرکاری دوروں پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ” یہ پہلا موقع ہے

سرکاری دوروں پر پابندی کے باجود آزادکشمیر کی سیاسی اشرافیہ بیرون ممالک اُڑان کیلئے بے قرار Read More »

ترکیہ حکومت کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان

استنبول (کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ حکومت نے اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے غزہ پر مرکوز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے

ترکیہ حکومت کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان Read More »

محنت کشوں کیلئے میرج گرانٹ 6 لاکھ ، ڈیتھ گرانٹ دس لاکھ روپے منظور ، ورکرز فیڈریشن کا اظہار تشکر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین کی تحریک پرمحنت کشوں کے میرج گرانٹ چار لاکھ روپے سے بڑھا کر چھ لاکھ روپے جبکہ ڈیتھ گرانٹ کو بڑھا کر دس لاکھ روپے کر دیاجس کا اطلاق رواں سال سے ہوگا۔ پاکستان ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ کے مرکزی صدر شوکت علی انجم، سرپرست اعلی

محنت کشوں کیلئے میرج گرانٹ 6 لاکھ ، ڈیتھ گرانٹ دس لاکھ روپے منظور ، ورکرز فیڈریشن کا اظہار تشکر Read More »