Bukhari

عمان: امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر سمندر میں کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہے

واشنگٹن ( کشمیر ڈیجیٹل) ایران کیساتھ جاری کشیدگی کے دوران خلیج عمان میں ساحل کے قریب امریکی فوج کا ایک اپاچی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کے مطابق حادثہ معمول کی گشت کے دوران پیش آیا۔ ہیلی […]

عمان: امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر سمندر میں کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہے Read More »

مظفرآباد : انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،5 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ ومواصلاتی آلات برآمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع مظفرآباد میں سکیورٹی فورسز کا صبح سویرے انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب کارروائی کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر مظفرآباد کے علاقے چہلہ میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد کے

مظفرآباد : انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،5 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ ومواصلاتی آلات برآمد Read More »

حکومت کا 4 ممبران کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی گرفتاری میں مدد پر1,1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )حکومتِ آزاد جموں کشمیر نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے کالعدم تنظیم ’جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی‘ (جے اے اے سی) سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب افراد کی گرفتاری میں معاونت فراہم کرنے والے

حکومت کا 4 ممبران کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی گرفتاری میں مدد پر1,1 کروڑ روپے انعام کا اعلان Read More »

فیصل گیلانی کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید فیصل گیلانی نے نام نہاد تحریک سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرُتشدد حملوں کی مذمت کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال :پلندری سے نوجوان کا کشمیری نوجوانوں کے نام اہم

فیصل گیلانی کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال :پلندری سے نوجوان کا کشمیری نوجوانوں کے نام اہم پیغام

پلندری کے زریاب نامی ایک نوجوان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اس کا تعلق بھی پلندری سے ہے ۔ پلندری سمیت آزادکشمیر کے نوجوان کیلئے اس کا پیغام ہے کہ اپنے مستقبل، تعلیم اور خاندان کو مقدم رکھیں اور کسی بھی ایسی سرگرمی سے گریز کریں جو انہیں قانونی مشکلات میں ڈال سکتی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال :پلندری سے نوجوان کا کشمیری نوجوانوں کے نام اہم پیغام Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح حملے،اوور سیز کشمیریوں کا شدید ردعمل

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ریاست مخالف مسلح حملوں پر بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اوورسیز کشمیریوں نے ان اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے امن و استحکام برقرار رکھنے پر زور دیا۔ کشمیری نژاد برطانوی ممبر آف پارلیمنٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح حملے،اوور سیز کشمیریوں کا شدید ردعمل Read More »

بیرون ممالک بیٹھے پی ٹی آئی یوٹیوبرز کو بڑا دھچکا، گلگت بلتستان عوام نے یوتھیا یوٹیوبرز کا بیانیہ اُڑا دیا

بیرون ملک بیٹھے ڈالروں کے پجاری یوٹیوبرز عمران رياض ،صابر شاكر، عادل راجہ اور شہباز گل سمیت دیگر کے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں تجزیے ، دعوے ٹھس کرگئے ، گلگت بلتستان کی عوام نے پی ٹی آئی کو انتخابی میدان میں بری طرح مسترد کردیا ۔ بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز کے پی ٹی

بیرون ممالک بیٹھے پی ٹی آئی یوٹیوبرز کو بڑا دھچکا، گلگت بلتستان عوام نے یوتھیا یوٹیوبرز کا بیانیہ اُڑا دیا Read More »

گلگت بلتستان الیکشن، نتائج آنا شروع ،فدا محمدنوشاد،حفیظ الرحمن نے میدان مارلیا

پیپلزپارٹی کے رہنما فدا محمدنوشاد: 2655 ووٹ لیکر آگے ، وزیر سلیم: 2474ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر جبکہ محمد اجمل: 1547ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر آگئے جبکہ وزیر اظہر نے268ووٹ حاصل کئے ۔ گلگت بلتستان الیکشن 9-اسکردو 3یر حتمی اور غیر سرکاری نتائج فدانوشاد پیپلز پارٹی) 3251ووٹ لیکر آگے ، جبکہ وآزادامیدوار وزیرسلیم 2309 ووٹ

گلگت بلتستان الیکشن، نتائج آنا شروع ،فدا محمدنوشاد،حفیظ الرحمن نے میدان مارلیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی مسلح گروپ کا سی ایم ایچ راولاکوٹ پرحملہ، شہیدسب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ،20 اہلکار زخمی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح گروپ نے اچانک سی ایم ایچ راولاکوٹ پر حملہ کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ شاہزیب کے جنازے کی آڑ میں ایک منظم اور پیشگی منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح گروپ کی فائرنگ سے تمام

عوامی ایکشن کمیٹی مسلح گروپ کا سی ایم ایچ راولاکوٹ پرحملہ، شہیدسب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ،20 اہلکار زخمی Read More »

ترقی کے بیانیے کی کامیابی، تجزیہ نگاروں نے مسلم لیگ (ن) کوسب پر بھاری قرار دیدیا

سکردو(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان پاکستان کا ایک اہم آئینی اور جغرافیائی خطہ ہے جہاں انتخابات ہمیشہ قومی سیاسی رجحانات سے متاثر رہے ۔۔ تاریخی طور پر یہ رجحان دیکھا گیا ہے کہ وفاق میں برسرِ اقتدار جماعت کو گلگت بلتستان میں انتخابی فائدہ حاصل ہوا ہے تجزیہ نگاروں کے مطابق 2015کے انتخابات میں بھی مسلم لیگ

ترقی کے بیانیے کی کامیابی، تجزیہ نگاروں نے مسلم لیگ (ن) کوسب پر بھاری قرار دیدیا Read More »