Ishtiaq.Ahmed

موسم

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری رہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران درمیانی سے شدید دھند […]

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات Read More »

ٹرمپ

امریکی مفادات کیلئے کسی بھی ملک میں کارروائی کا حق رکھتے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو بین الاقوامی اور امریکی قوانین سے ماورا قرار دے دیا ۔ امریکی صدر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو عالمی اور امریکی قوانین کا پابند نہیں سمجھتے اور انہیں اپنے فیصلوں کے لیے کسی بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں ۔ صدر ٹرمپ

امریکی مفادات کیلئے کسی بھی ملک میں کارروائی کا حق رکھتے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پاکستانی طلبہ

پاکستانی طلبہ کیلئے چین میں اعلیٰ تعلیم کے سنہری مواقع، مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان

پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا ایک سنہری موقع فراہم کر دیا گیا ہے ۔ چین کی حکومت نے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کیلئے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد پاکستانی طلبہ کو تعلیم کے عالمی معیار سے مستفید کرنا اور علمی ترقی کے

پاکستانی طلبہ کیلئے چین میں اعلیٰ تعلیم کے سنہری مواقع، مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان Read More »

نوکری

پنجاب حکومت کا بیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے مالی تعاون کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے بیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے مالی تعاون کا اعلان کر دیا ۔  پنجاب حکومت کی جانب سے ’’پرواز کارڈ پروگرام‘‘ کے تحت بیرون ملک نوکری کے خواہشمند ایک لاکھ افراد کو بلا سود مالی تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ وہ بیرونِ ملک جا کر

پنجاب حکومت کا بیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے مالی تعاون کا اعلان Read More »

لیجنڈ

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ ڈیمین مارٹن کوما سے بیدار ہو گئے

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ ڈیمین مارٹن کوما سے بیدار ہو گئے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن طبی طور پر کوما سے ہوش میں آ گئے ہیں، جس کے بعد ان کی صحت یابی کے امکانات میں بڑھ گئے ہیں ۔ ان کے سابق ساتھی اور وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ نے اس پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ ڈیمین مارٹن کوما سے بیدار ہو گئے Read More »

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کردی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کر دی ہے ۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا جھکاؤ واضح طور پر بھارت کے

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کردی Read More »

کراچی، سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی ، شہر کو بڑے سانحہ سے بچا لیا

کراچی : شہر قائد میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کو ایک بڑے سانحے سے بچا لیا ۔ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں آپریشن کیا گیا، جس کے دوران ایک بڑے دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ۔ کارروائی کے دوران ایک منی

کراچی، سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی ، شہر کو بڑے سانحہ سے بچا لیا Read More »

مقدمہ درج

لاہور ، ’’نک دا کوکا‘‘ گانا گانے پر قوال فراز خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور : صوبائی دارالحکومت میں منعقدہ ایک سرکاری ثقافتی تقریب کے دوران متنازع گانا گانے پر قوال فراز خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں شالیمار باغ کے انچارج ضمیر الحسن ولد تنویر الحسن کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ ایف

لاہور ، ’’نک دا کوکا‘‘ گانا گانے پر قوال فراز خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج Read More »

منشیات فروش

جہلم ویلی پولیس کا کریک ڈاؤن، مشہور منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ہٹیاں بالا میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید عباس علی کی ہدایات اور ’’منشیات سے پاک معاشرہ ‘‘کے وژن کے تحت تھانہ چناری نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کی اور ایک مشہور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔ اس کارروائی میں ایڈیشنل ایس ایچ

جہلم ویلی پولیس کا کریک ڈاؤن، مشہور منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

احمد حسن عربی

پاک بھارت جنگ، ایک ایسا لمحہ جس نے عسکری توازن، پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی سمت دے دی، احمد حسن عربی

پاکستان کا ابھرتا ستارا بین الاقوامی امور کے ماہر احمد حسن عربی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کے درمیان مختصر اور فیصلہ کن لمحے نے پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی جہت دی ہے، پاکستان کے کردار کو دیگر ابھرتے ہوئے عالمی قطبوں سے ممتاز کرنے والی چیز وہ بیانیہ ہے

پاک بھارت جنگ، ایک ایسا لمحہ جس نے عسکری توازن، پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی سمت دے دی، احمد حسن عربی Read More »