Ishtiaq.Ahmed

وادی لیپہ

وادی لیپہ کا ’’دیوہیکل چنار کا درخت ‘‘عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کی وادی لیپہ کے گاؤں چک مقام میں ایک قدیم اور دیوہیکل چنار کادرخت مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ مقامی زبان میں “سَم” کہلانے والا یہ درخت اپنی جسامت اور صدیوں پرانی تاریخ کی وجہ سے نہ صرف قدرتی خوبصورتی بلکہ علاقے کے تاریخی […]

وادی لیپہ کا ’’دیوہیکل چنار کا درخت ‘‘عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

فوڈ اتھارٹی

پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی ٹیم نے پٹہکہ کے علاقے میں واقع ایک ہوٹل کو فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا ۔ یہ کارروائی عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے عمل میں لائی گئی ۔ کارروائی کے دوران ہوٹل میں

پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل Read More »

ہونڈا

ہونڈاCG 125 اور CD 70 کے 2026 ماڈلز لانچ، قیمتیں بھی سامنے آگئیں

پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کے لیے خوش آئند خبر سامنے آ گئی ہے، جہاں ایٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹر سائیکلوں CG 125 اور CD 70 کے 2026 ماڈلز باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں۔ نئے ماڈلز میں کسی بڑی مکینیکل تبدیلی کے بجائے جدید گرافکس ، بہتر فنش اور معمولی

ہونڈاCG 125 اور CD 70 کے 2026 ماڈلز لانچ، قیمتیں بھی سامنے آگئیں Read More »

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کھوئی رٹہ کی جانب سے 2026میں یونے والے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے حصول کی غرض سے چار اُمیدواروں نے باضابطہ طور پر اپنی درخواستیں جمع کروا دی ہیں ۔ پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کروانے والوں میں راجہ آیاز احمد ، راجہ

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے Read More »

فاروق حیدر

نواز شریف کو 2019 میں نہ ہٹایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے، راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جب بھی آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن اور نظریہ الحاق پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج قومی نقصان کی صورت میں سامنے آئے

نواز شریف کو 2019 میں نہ ہٹایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے، راجہ فاروق حیدر Read More »

مصطفیٰ کمال

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز):وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت ایک پانچ سالہ منصوبے کے تحت دی جائے گی، جس سے ہزاروں مریض مستفید ہوں گے

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال Read More »

وانا میں دھماکہ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا سلطان شدید زخمی ہو گئے

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک زوردار دھماکہ فضا کو لرزا کر گیا، جس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اہم رہنما مولانا سلطان شدید زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ وانا بازار کے نواحی علاقے کونڑا چینہ مدرسہ کے قریب ہوا ۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی آواز دور

وانا میں دھماکہ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا سلطان شدید زخمی ہو گئے Read More »

الیکٹرک جیپ

مرشد عالم نے صرف 1لاکھ روپے میں الیکٹرک جیپ تیار کر کے سب کو حیران کر دیا

کچھ لوگ خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں، اور ایک بھارتی نوجوان نے یہ ثابت کر دیا کہ ہمت اور حوصلہ بڑی کامیابیوں کی کنجی ہیں ۔ بھارتی ریاست بہار کے پورنیہ کے رہائشی مرشد عالم نے صرف ایک لاکھ روپے میں الیکٹرک جیپ تیار کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ مرشد عالم

مرشد عالم نے صرف 1لاکھ روپے میں الیکٹرک جیپ تیار کر کے سب کو حیران کر دیا Read More »

کارروائیاں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ضلع کرم میں دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کی ہیں، جن میں مجموعی طور پر 11 خوارج ہلاک ہو گئے ہیں ۔ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ کرم میں پولیس اور

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر Read More »

سولر

بڑھتی بجلی قیمتیں اور لوڈشیڈنگ صارفین کو سولر کی جانب راغب کر رہی ہیں

ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کے ساتھ نیٹ میٹرنگ کا کردار دن بہ دن بڑھ رہا ہے ۔ نومبر 2025 میں نیٹ میٹرنگ کے ذریعے پیدا ہونے والی بجلی کا حصہ سالانہ بنیاد پر 127 بیسس پوائنٹس بڑھ گیا، جو صارفین کی طرف سے سولر توانائی کے استعمال میں اضافے اور قومی گرڈ پر

بڑھتی بجلی قیمتیں اور لوڈشیڈنگ صارفین کو سولر کی جانب راغب کر رہی ہیں Read More »