پاکستانی نرسو ں کے لیے جرمنی میں روزگار کے سنہری موقع موجود ،بی ای او ای
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) نرسنگ کے شعبے میں بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی نرسوں کے لیے جرمنی میں روزگار کے مواقع موجود ہیں ۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق، جرمنی میں تربیت یافتہ نرسوں کی شدید کمی ہے اور مستند نرسیں ملک بھر میں اپنی خدمات […]
پاکستانی نرسو ں کے لیے جرمنی میں روزگار کے سنہری موقع موجود ،بی ای او ای Read More »









