Ishtiaq.Ahmed

فواد چوہدری

نواز شریف بڑھتے سیاسی تناؤ کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کریں، فواد چوہدری

لاہور: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے ملک میں بڑھتے ہو ئی سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے ۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں استحکام ضروری ہو چکا ہے اور […]

نواز شریف بڑھتے سیاسی تناؤ کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کریں، فواد چوہدری Read More »

کپتان

بھارتی ٹی 20 کپتان نے خوشی مکھرجی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

نئی دہلی: بھارتی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ قانونی کارروائی سوشل میڈیا

بھارتی ٹی 20 کپتان نے خوشی مکھرجی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا Read More »

ٹریفک حادثہ

کراچی، گل پلازہ کی دکانوں میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کے نتیجے میں دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے تاحال عمارت میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث عمارت میں شدید دھواں

کراچی، گل پلازہ کی دکانوں میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی Read More »

ٹیم

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش پھر ڈٹ گیا

ڈھا کہ (کشمیر ڈیجیٹل )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ٹی 20ورلڈ کپ 2026کیلئے اپنی قومی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے پر بدستور قائم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے بی سی بی نے ڈھا کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد کے ساتھ ہونے والی اہم ملاقات کا باضابطہ اعلامیہ

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش پھر ڈٹ گیا Read More »

مقرر

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، 5 ماہ بعد خلاء ختم

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو باقاعدہ طور پر اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن آج 16 جنوری 2026 کو اپوزیشن رہنماؤں کے حوالے کیا گیا۔ اس فیصلے کے ساتھ قومی اسمبلی میں 5 ماہ اور 9 دن بعد اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے حوالے

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، 5 ماہ بعد خلاء ختم Read More »

اسمارٹ فونز

اسمارٹ فونز کی بڑھتی قیمتیں، چینی کمپنیوں نے بھی پالیسی تبدیل کر دی

چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیاں میموری چِپس کی قیمتوں میں اضافے اور سپلائی چین کے بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں اور ماڈلز کی ترتیب میں تبدیلیاں کر رہی ہیں، جس کا سب سے زیادہ اثر کم قیمت والے فونز پر پڑ رہا ہے ۔ ٹیکنالوجی ریسرچ فرم او ایم

اسمارٹ فونز کی بڑھتی قیمتیں، چینی کمپنیوں نے بھی پالیسی تبدیل کر دی Read More »

سیالکوٹ

سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر آزادکشمیر کے باشندوں کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم

میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے ۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آزاد جموں و کشمیر کے رہائشیوں کے لیے باقاعدہ طور پر علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر قائم کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے

سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر آزادکشمیر کے باشندوں کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم Read More »

فوڈ اتھارٹی

چکار، فوڈ اتھارٹی اورتحصیل انتظامیہ ان ایکشن ،غیر معیاری اشیاء ضبط، تاجروں کو جرمانے

چکار/مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) فوڈ اتھارٹی جہلم ویلی اور تحصیل انتظامیہ چکار کی مشترکہ کارروائی، مین بازار چکار میں قائم فوڈ پوائنٹس پر اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی مدد سے دودھ، جوسز اور آئل کے نمونہ جات موقع پر ہی جدید

چکار، فوڈ اتھارٹی اورتحصیل انتظامیہ ان ایکشن ،غیر معیاری اشیاء ضبط، تاجروں کو جرمانے Read More »

لاہور

لاہورمیں پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچز اب سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے اختتام پر آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں شیڈول وائٹ بال سیریز کے میچز کے اوقات تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ موسم کی شدت ہے، جس کے باعث کھلاڑیوں اور شائقین کو درپیش مشکلات

لاہورمیں پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچز اب سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے Read More »

پیش کش

عطاءاللہ تارڑ نے عشرت فاطمہ کو پی ٹی وی میں شمولیت کی پیشکش کر دی

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ءاللہ تارڑ نے پاکستان کی معروف نیوز اینکر اور براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کو پی ٹی وی میں شمولیت کی پیشکش کی ہے ۔ عشرت فاطمہ نے حال ہی میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنے 45 سالہ طویل کیریئر کا اختتام کیا ہے ۔ وزیر اطلاعات نے عشرت فاطمہ

عطاءاللہ تارڑ نے عشرت فاطمہ کو پی ٹی وی میں شمولیت کی پیشکش کر دی Read More »