Ishtiaq.Ahmed

رسائی

پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کیلئےنمیبیا سے لازمی جیتنا ہو گا

آئی سی سی آئی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف اہم مقابلے میں شکست نے پاکستان ٹیم کیلئے سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کا راستہ مشکل بنا دیا ہے ۔ اس میچ کے نتیجے نے نہ صرف پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن کو متاثر کیا بلکہ ٹیم کے نیٹ رن ریٹ کو بھی […]

پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کیلئےنمیبیا سے لازمی جیتنا ہو گا Read More »

سمز

آپ کے نام پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں؟ چیک کرنے کا طریقہ جانیے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوری طور پر تصدیق کریں کہ ان کے قومی شناختی کارڈ پر کتنی موبائل سمز رجسٹرڈ ہیں کیونکہ غیر مجاز یا جعلی سمز شہریوں کی ڈیجیٹل سکیورٹی کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہیں ۔ پی

آپ کے نام پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں؟ چیک کرنے کا طریقہ جانیے Read More »

امریکا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: امریکا نے نمیبیا کو 31 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2026 کے 26ویں میچ میں امریکا نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمیبیا کو 31 رنز سے شکست دے دی ۔ چنئی میں کھیلے گئے اس دلچسپ مقابلے میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مضبوط مجموعہ ترتیب دیا ، جس کا دفاع کرتے ہوئے بولرز

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: امریکا نے نمیبیا کو 31 رنز سے شکست دے دی Read More »

شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے آئی سی سی ٹی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی اور گروپ میں اپنی ناقابلِ شکست پوزیشن برقرار رکھی ۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے ۔ اڈیالہ جیل میں خصوصی طور پر پہنچنے والی ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کی صحت کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے معائنے کے دوران

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل Read More »

پاکستان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 61رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ہرا دیا ۔ 176 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18ویں اوور میں 114 رنز بنا کرآل آؤٹ ہو گئی ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا گیا ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 61رنز سے شکست دے دی Read More »

آئی جی

کیپٹن (ریٹائرڈ) ملک لیاقت علی آئی جی آزاد کشمیر تعینات

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل )مجرموں کیلئے دہشت کی علامت بننے والے پاکستان پولیس سروس کہ کیپٹن (ریٹائرڈ) ملک لیاقت علی آئی جی آزاد کشمیر تعینات کر دئیے گئے ہیں ۔ وفاقی حکومت نے سابق پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی، کیپٹن (ریٹائرڈ) ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) مقرر

کیپٹن (ریٹائرڈ) ملک لیاقت علی آئی جی آزاد کشمیر تعینات Read More »

قوم کو اپنے شاہینوں سے بڑی توقعات وابستہ ہیں : فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنے شاہینوں سے بڑی توقعات وابستہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم ہمیشہ دباؤ کے لمحات میں بہترین کارکردگی دکھانے کی صلاحیت

قوم کو اپنے شاہینوں سے بڑی توقعات وابستہ ہیں : فیصل ممتاز راٹھور Read More »

ہدف

امریکا نے نمیبیا کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں امریکا نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا ۔ چنئی میں کھیلے جانے والے اس اہم مقابلے میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو بعد ازاں درست ثابت ہوا ۔

امریکا نے نمیبیا کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

بابر علی

میرپور ڈسٹرکٹ بار انتخابات، بابر علی خان ایڈووکیٹ صدر منتخب ہو گئے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل/ آصف اقبال )آزاد کشمیر کی سب سے بڑی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کے انتخابات2026-27مکمل، بابر علی خان ایڈووکیٹ کے سربراہی میں پورے پینل نے میدان مار لیا ۔ چیئرمین الیکشن بورڈ راجہ امتیاز حسین ایڈووکیٹ نے انتخابات مکمل ہونے کے بعد کامیاب اُمیدواران کے نتائج کا اعلان کیا جس کے مطابق

میرپور ڈسٹرکٹ بار انتخابات، بابر علی خان ایڈووکیٹ صدر منتخب ہو گئے Read More »