Ishtiaq.Ahmed

احتجاج

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئے اور ایک منظم احتجاجی ریلی نکالی ۔ یہ ریلی سی ایم ایچ مظفرآباد سے شروع ہوئی اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب مظفرآباد پہنچی ، جہاں مظاہرین نے اپنے مطالبات […]

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی Read More »

آئی جی

نئے آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی سے عوام نے نئی اُمیدیں باندھ لیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں کیپٹن (ریٹائرڈ) لیاقت علی کی بطور انسپکٹر جنرل پولیس تعیناتی پر عوامی، سماجی اور سرکاری حلقوں کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ

نئے آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی سے عوام نے نئی اُمیدیں باندھ لیں Read More »

لیپ ٹاپ

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم ، نئی اہلیت کیلئے معیار متعارف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نئے اہلیت کے معیار متعارف کروا دئیے ہیں تاکہ اسکیم زیادہ شفاف، منصفانہ اور جامع بن سکے ۔ نئے قواعد کے مطابق اسکیم میں شامل ہونے والے طلباء کو کچھ مخصوص شرائط پوری کرنا ہوں گی ۔ اسکیم اب صرف بیچلرز

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم ، نئی اہلیت کیلئے معیار متعارف Read More »

حلف

آزاد کشمیر : غلام مصطفیٰ مغل نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )نو تعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ممبر

آزاد کشمیر : غلام مصطفیٰ مغل نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر Read More »

افغانستان

ٹی 20 ورلڈ کپ، افغانستان نے کینیڈا کو82 رنز سے شکست دے دی

چنئی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے 39 ویں میچ میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈا کو 82 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز کا مضبوط اسکور بنایا، جس سے ٹیم

ٹی 20 ورلڈ کپ، افغانستان نے کینیڈا کو82 رنز سے شکست دے دی Read More »

یونیورسٹی

یونیورسٹی آف اے جے کے میں کل سے کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد میں دو ہفتوں سے جاری اکیڈمک سٹاف کی ہڑتال ختم ہو گئی ہےاور انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کل سے باقاعدہ طور پر کلاسز کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ ہڑتال کے دوران طلبہ کو تدریسی سرگرمیوں سے استفادہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا

یونیورسٹی آف اے جے کے میں کل سے کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے Read More »

راجہ شفیق

حلقہ نمبر 5 چڑہوئی : راجہ شفیق خان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع کوٹلی کےعلاقے درگوٹی کراس میں ایک پُروقار اور بابرکت افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جو اُمیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ 5 چڑہوئی راجہ شفیق خان کے اعزاز میں منعقد ہوئی ۔ اس خوبصورت تقریب کی میزبانی راجہ اورنگزیب اور شاہویز اقبال نے اپنے گھر پر کی، جہاں معززینِ علاقہ اور

حلقہ نمبر 5 چڑہوئی : راجہ شفیق خان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام Read More »

آزا دکشمیر اور پاکستان کے دیگر شہروں میں آج سونے کے نرخ یکساں رہے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج 20 فروری 2026 دورمضان المبارک بروز جمعۃ المبارک کو پاکستان میں سونے کی تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں ۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں معمولی تغیرات دیکھنے میں آئے ہیں ۔ پاکستان میں آج 24 قیراط

آزا دکشمیر اور پاکستان کے دیگر شہروں میں آج سونے کے نرخ یکساں رہے Read More »

سکندر رضا

سکندر رضا کا زمبابوے کی ٹیم کیلئے جذبہ قابلِ تعریف ہے : شعیب ملک

سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک نے زمبابوے کے آل راؤنڈر اور کپتان سکندر رضا کی محنت اور لگن کو سراہا اور کہا کہ کرکٹ میں سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا اور کامیابی ہمیشہ مسلسل محنت کا نتیجہ ہوتی ہے۔ انہوں نےسکندر رضا کی پیشہ ورانہ سوچ اور قومی ٹیم کیلئے ان کے جذبے

سکندر رضا کا زمبابوے کی ٹیم کیلئے جذبہ قابلِ تعریف ہے : شعیب ملک Read More »

توسیع

اوپن یونیورسٹی،بہار 2026ء کےسمسٹر داخلوں کی تاریخ میں25فروری تک توسیع

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار 2026ء کے سمسٹر داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی تاکہ طلبہ کو بغیر کسی مشکل کے اپنے تعلیمی مراحل مکمل کرنے کا موقع فراہم کیا جا سکے ۔ اس اقدام کا مقصد اُن طلبہ کی سہولت ہے جو مختلف وجوہات کی بنا ءپر بروقت داخلہ حاصل

اوپن یونیورسٹی،بہار 2026ء کےسمسٹر داخلوں کی تاریخ میں25فروری تک توسیع Read More »