Ishtiaq.Ahmed

قمر الزمان

آزاد کشمیر کا صدر 100 فیصد سیاسی آدمی ہونا چاہیے:سردار قمر الزمان

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے سابق وزیر صحت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر سردار قمر الزمان خان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر کا صدر 100 فیصد سیاسی شخصیت کا حامل ہونا چاہیے ۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ […]

آزاد کشمیر کا صدر 100 فیصد سیاسی آدمی ہونا چاہیے:سردار قمر الزمان Read More »

قمر زمان

بانی پاکستان تحریک انصاف کے علاج پر سوالات جائز ہیں : قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور علاج  کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کیلئے یہ حق ہے کہ وہ اپنے قائد کے علاج اور صحت کے بارے میں سوالات اٹھائے ۔ انہوں نے کہا

بانی پاکستان تحریک انصاف کے علاج پر سوالات جائز ہیں : قمر زمان کائرہ Read More »

بھارتی

سکھ رہنما گرپتونت نے مبینہ قتل سازش پر بھارتی قیادت پر الزامات عائد کر دئیے

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے خلاف مبینہ قتل کی ناکام سازش میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کا کردار ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ گرپتونت پنوں کے مطابق امریکی

سکھ رہنما گرپتونت نے مبینہ قتل سازش پر بھارتی قیادت پر الزامات عائد کر دئیے Read More »

بڑا میچ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سب سے بڑا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ ایک بار پھر شائقین کے جوش و خروش کو عروج پر لے آیا ہے کیونکہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ روایتی حریفوں کے درمیان اس ہائی وولٹیج ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن مکمل ہو چکا ہے اور میچ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سب سے بڑا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا Read More »

رونمائی

کشمیر ہاؤس میں محمد یوسف ملک کی تصنیف کردہ کتاب ’’ IIOJK‘‘ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل بک فاؤنڈیشن (NBF) اور کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (KIIR) نے مشترکہ طور پر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں محمد یوسف ملک کی تصنیف کردہ کتاب ’’یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس اینڈ کشمیر‘‘ کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا ۔ تقریب کی مہمان خصوصی وزیر برائے کشمیر کاز، آرٹ اینڈ

کشمیر ہاؤس میں محمد یوسف ملک کی تصنیف کردہ کتاب ’’ IIOJK‘‘ کی تقریب رونمائی Read More »

قومی شاہراہ

خیرپور : قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 10زخمی

سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتار کوچ کی اوور ٹیکنگ کے دوران پیش آیا جب وہ ٹریلر سے ٹکرا گئی ۔

خیرپور : قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 10زخمی Read More »

صارفین

سوزوکی ایکسچینج پروگرام ،صارفین پرانی گاڑی فروخت کریں ، نئی گھر لے جائیں

پاک سوزوکی نے صارفین کیلئے گاڑی اپ گریڈ کرنے کے عمل کو آسان بنانے کیلئے سوزوکی ایکسچینج پروگرام متعارف کر دیا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت صارفین اپنی پرانی گاڑی کے بدلے نئی یا سوزوکی سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑی حاصل کر سکتے ہیں ۔ صارفین اپنی موجودہ گاڑی کسی بھی مجاز سوزوکی ڈیلرشپ پر

سوزوکی ایکسچینج پروگرام ،صارفین پرانی گاڑی فروخت کریں ، نئی گھر لے جائیں Read More »

سردار مسعود

تعلیم ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا اصل ستون ہے : سردار مسعود

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل) سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا، انہیں بااختیار بنانا اور کشمیر کی آزادی کی تحریک کیساتھ وابستگی کو فروغ دینا پاکستان کی ترقی، قومی یکجہتی اورخوشحالی کے بنیادی ستون ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےمیرپور محی الدین

تعلیم ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا اصل ستون ہے : سردار مسعود Read More »

مراد سعید

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس سے ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل پیدا ہو گئی ہے ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو خط کے ذریعے بھی بھیجا اور ساتھ ہی پارٹی کو بھی ہدایت

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا Read More »

ابھیشیک

دال چاول اچھا ہے ، بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کا جواب وائرل

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم مقابلے سے قبل بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کی صحت سے متعلق ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے شائقین کرکٹ کی بے چینی کو کافی حد تک کم کر دیا ہے ۔ میچ سے پہلے بھارتی مداح ابھیشیک کی طبیعت کے حوالے سے تشویش کا

دال چاول اچھا ہے ، بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کا جواب وائرل Read More »