راولاکوٹ ، سردار اعجاز صدیقی کاپیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر آمدہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر سردار اعجاز صدیقی ایڈووکیٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر شہری حلقہ سے آمدہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا جن کوعوام کی بھرپور تائید و حمایت حاصل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر پاکستان […]









