آزادکشمیر، ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا، متاثرین کے اہم انکشافات
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے ضلع ہٹیاں بالامیں جرائم پیشہ عناصر کی طرف مخالف فریق کو بلیک میل کرکے مقدمہ سے جان چھڑوانے کیلئے زبردستی نازیبا ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے سنگین سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے ۔ متاثرہ نوجوان اور اس کے والد نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ […]
آزادکشمیر، ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا، متاثرین کے اہم انکشافات Read More »









