ہٹیاں بالا میں انتظامیہ متحرک،غلط پارکنگ پرگاڑیاں،موٹرسائیکل ضبط
ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل )اسسٹنٹ کمشنر کامران خان نے ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج شبیر اعوان کے ہمراہ ہٹیاں بالا بازار کا دورہ کیا ،بازار میں پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر سائیکل ، رکشے اور گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔ انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کو متعد د بار وارننگ دی گئی کہ غلط پارکنگ […]
ہٹیاں بالا میں انتظامیہ متحرک،غلط پارکنگ پرگاڑیاں،موٹرسائیکل ضبط Read More »




