امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں،بیرسٹر سلطان
نیو یارک(کشمیر ڈیجیٹل ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے اپنا رول ادا کریں ۔ امریکہ ایک اہم ملک ہے اور امریکہ میں اقوام متحدہ سمیت دیگر اہم […]
امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں،بیرسٹر سلطان Read More »








