Ishtiaq.Ahmed

باسط علی

پاکستانی کھلاڑیوں صرف یونس خان سیدھا کرسکتا ہے : سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی وائٹ واش شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی اور اندرونی نظم و ضبط پر شدید ردعمل دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سابق کپتان یونس خان وہ واحد شخصیت ہیں جو پاکستانی کرکٹ ٹیم […]

پاکستانی کھلاڑیوں صرف یونس خان سیدھا کرسکتا ہے : سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی Read More »

فی تولہ

پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے آج بروز جمعۃ المبارک 22 مئی 2026 کے لیے ملک بھر میں سونے اور چاندی کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ نئی جاری کردہ قیمتوں کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے جب کہ

پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز Read More »

چوہدری یٰسین

آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی : چوہدری یٰسین

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور پارٹی انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے سامنے جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزراء اور مختلف عوامی وفود سے گفتگو

آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی : چوہدری یٰسین Read More »

امریکا سے جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کا ایرانی مطالبہ

ایران نے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں جنگی کشیدگی کے خاتمے، منجمد اثاثوں کی بحالی اور سمندری راستوں میں ایرانی جہازوں کے تحفظ کو اپنی اہم ترجیحات قرار دے دیا ہے ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے موصول ہونے والے حالیہ پیغام سے دونوں ممالک کے

امریکا سے جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کا ایرانی مطالبہ Read More »

وادی نیلم سے درجنوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کی زیریں یونین کونسل باڑیاں میں ایک اہم سیاسی پیشرفت کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرکردہ رہنماؤں نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ اس موقع پر سیاسی ماحول میں خاصی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور بڑی تعداد میں

وادی نیلم سے درجنوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

سنگ بنیاد

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سون منجھاڑی تراڑکھل سڑک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سون منجھاڑی تراڑکھل سڑک منصوبے کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں سابق وزیراعظم و سینئر رہنما

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سون منجھاڑی تراڑکھل سڑک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا Read More »

ٹریفک حادثہ

کوٹلی میں ٹریفک حادثہ، نوجوان لڑکی مریم موقع پر جاں بحق ، 8زخمی

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) کوٹلی آزاد کشمیر کے نواحی علاقے پناگ شریف سرانڈلہ میں ایک انتہائی افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک ڈبل ڈور “ڈون” ماڈل گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری ۔ حادثے کے وقت گاڑی میں تقریباً آٹھ افراد سوار تھے جو کسی مقامی تقریب سے واپس آ رہے

کوٹلی میں ٹریفک حادثہ، نوجوان لڑکی مریم موقع پر جاں بحق ، 8زخمی Read More »

سردار عتیق

سردار عتیق کا دورہ نیلم ، سینکڑوں کارکنان اور عوام کی جانب سےانکا پُرتپاک استقبال

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان دورہ نیلم کے دوران شیخ بیلہ پہنچ گئے جہاں سیکرٹری جنرل تحصیل شاردہ ارشد ملنگی کی قیادت میں سینکڑوں کارکنان اور عوام نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سردار

سردار عتیق کا دورہ نیلم ، سینکڑوں کارکنان اور عوام کی جانب سےانکا پُرتپاک استقبال Read More »

ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدے پر پاکستانی موقف انصاف پر مبنی ، عالمی ثالثی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

حکومتِ پاکستان سندھ طاس معاہدہ کے تحت جاری کارروائی میں رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کے ڈیزائن سے متعلق تنازعات کے ضمن میں 15 مئی 2026 کو ثالثی عدالت کی جانب سے جاری کردہ ’’زیادہ سے زیادہ ذخیرۂ آب‘‘ (Maximum Pondage) سے متعلق ضمنی فیصلے پر بھرپور اطمینان کا اظہار

سندھ طاس معاہدے پر پاکستانی موقف انصاف پر مبنی ، عالمی ثالثی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

ذی الحج

ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،عیدالاضحٰی بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج 1447 ہجری کے چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو بروز بدھ کو منائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،عیدالاضحٰی بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی Read More »