Ishtiaq.Ahmed

فیلڈ مارشل

امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا اہم ترین کردار ہے : واشنگٹن ٹائمز

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور دونوں ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکا […]

امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا اہم ترین کردار ہے : واشنگٹن ٹائمز Read More »

شامل

وادی کوٹلہ جھینگ : درجنوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ وادی کوٹلہ جھینگ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے شمولیتی پروگرام میں متعدد سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر درجنوں افراد پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔ حلقہ میں محترمہ نورین عارف سابق وزیر کا تگڑا سیاسی وارسامنے آگیا ،جھینگ پہنچنے پر ن لیگ 

وادی کوٹلہ جھینگ : درجنوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے Read More »

ترقی

مظفرآباد : شوکت مغل سمیت 6 افسران بی ایس-17 میں ترقی پاگئے، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) 6 سپرنٹنڈنٹس کو بطور سیکشن آفیسر ترقی دے دی گئی، محکمہ سروسز سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سلیکشن بورڈ نمبر 3 کی سفارش پر 6 سپرنٹنڈنٹس کو آفیسیشیٹنگ بنیادوں پر بطور سیکشن آفیسر (بی ایس- 17) ترقی دے دی ہے ۔ ترقی پانے والوں میں شوکت

مظفرآباد : شوکت مغل سمیت 6 افسران بی ایس-17 میں ترقی پاگئے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

تقرریاں

آزاد کشمیر حکومت نے سروس ٹریبونل اور انوائرمنٹل ٹربیونل میں 3 اہم تقرریاں کر دیں ، اعلامیہ جاری

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سروس ٹریبونل اور انوائرمنٹل ٹربیونل میں اہم تقرریاں کر دی ہیں ۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سردار آزاد خان ایڈووکیٹ، جو ہجیرہ ضلع پونچھ سے تعلق رکھتے ہیں اور راجہ شجاعت علی خان ایڈووکیٹ، جن کا تعلق حویلی کہوٹہ سے ہے، کو ممبران سروس

آزاد کشمیر حکومت نے سروس ٹریبونل اور انوائرمنٹل ٹربیونل میں 3 اہم تقرریاں کر دیں ، اعلامیہ جاری Read More »

پابندی

میرپور : بجلی بحران کے باعث الیکٹرک چولہوں، برقی ہیٹرز پر پابندی عائد

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری ساجد حسین نے بجلی کے بڑھتے ہوئے بحران اور لوڈ مینجمنٹ کے مسائل کے پیش نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے الیکٹرک چولہوں، برقی ہیٹرز اور دیگر زیادہ بجلی استعمال کرنے والی گھریلو و تجارتی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ اس فیصلے کا

میرپور : بجلی بحران کے باعث الیکٹرک چولہوں، برقی ہیٹرز پر پابندی عائد Read More »

نجم السعید

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعیدچل بسے ،بیٹے محمد شاہزیب کی تصدیق

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینئر اسکورر نجم السعید دل کا دورہ پڑنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ۔ ان کے بیٹے محمد شاہزیب نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے ۔ مرحوم نے پاکستان کرکٹ میں طویل عرصے تک بطور آفیشل اسکورر خدمات انجام دیں اور

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعیدچل بسے ،بیٹے محمد شاہزیب کی تصدیق Read More »

ون ڈے سیریز

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، شاہین آفریدی کپتان اورسلمان علی آغا نائب کپتان مقرر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کیلئے16 رکنی قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بار ٹیم کی قیادت نوجوان اور مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے سپرد کی گئی ہے جبکہ سلمان علی آغا

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، شاہین آفریدی کپتان اورسلمان علی آغا نائب کپتان مقرر Read More »

راجہ مسعود

حلقہ وسطی باغ کی نشست جیت کر عمران خان کے نام کروں گا : راجہ مسعود الرحمان

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل )راجہ مسعود الرحمان ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ضلع باغ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے 80فیصد سے زائد لوگوں کا نمائندہ عمران خان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ8 مئی کو پی ٹی آئی حکومت پر شب خون مارا گیا ۔ آزاد کشمیر میں پی ٹی

حلقہ وسطی باغ کی نشست جیت کر عمران خان کے نام کروں گا : راجہ مسعود الرحمان Read More »

پٹہکہ بار

پٹہکہ بار کے مسائل جلد حل ہوں گے ،قائمقام چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس شاہد بہار کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع مظفرآباد کی تحصیل بار پٹہکہ نصیرآباد ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا قائمقام چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس سید شاہد بہار نے حلف لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قائمقام چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس سید شاہد بہار نے تحصیل بار پٹہکہ نصیرآباد ایسوسی ایشن کے نو منتخب

پٹہکہ بار کے مسائل جلد حل ہوں گے ،قائمقام چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس شاہد بہار کا اعلان Read More »

موبائل فونز

پاکستان میں 10 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 1 ارب 62 کروڑ امریکی ڈالر سے تجاوز

پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 10 ماہ کے دوران ملک میں موبائل فونز کی درآمدات 1 ارب 62 کروڑ امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں ۔ یہ اضافہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً

پاکستان میں 10 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 1 ارب 62 کروڑ امریکی ڈالر سے تجاوز Read More »