سردار عتیق کی ہدایت پر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریبات
مظفرآباد(مدیحہ عباسی،کشمیر ڈیجیٹل) سردار عتیق احمد خان کی ہدایت پر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی چیئرپرسن سمعیہ ساجد کی سربراہی میں یوم پاکستان کی تقریبات آزاد کشمیر بھر میں انتہائی عقیدت و احترام قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔ مرکزی تقریب مسلم کانفرنس خواتین ونگ ضلع مظفرآباد کے زیراہتمام منعقد ہوئی، […]
سردار عتیق کی ہدایت پر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریبات Read More »









