Ishtiaq.Ahmed

پانچ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چوری کا مرکزی ملزم تھانہ پولیس چوکی سے فرار ، غفلت پر تین پولیس اہلکار گرفتار

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) پانچ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چوری کا مرکزی ملزم تھانہ پولیس چوکی سے فرار ، غفلت پر تین پولیس اہلکار گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی بدنام زمانہ ٹریکٹر چور شفیق عرف شیقا اتوار اور سوموار کی درمیانی شب کو تھانہ پولیس چوکی کے حوالات سے فرار ہو گیا۔  یہ […]

پانچ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چوری کا مرکزی ملزم تھانہ پولیس چوکی سے فرار ، غفلت پر تین پولیس اہلکار گرفتار Read More »

این ایچ اے نے قومی شاہراہوں،موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کردیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر میں قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کیا ہے جو یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا ، این ایچ اے حکام کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافے کا مقصد سڑکوں کی دیکھ بھال اور سفری سہولیات کو مزید بہتر بنانا ہے۔ اس

این ایچ اے نے قومی شاہراہوں،موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کردیا Read More »

CH YASEEN

برادری ازم کیخلاف ہیں،آزاد کشمیر میں جلد پیپلز پارٹی کا راج ہوگا،چوہدری یٰسین

چڑ ھوئی ( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یٰسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بہت جلد پیپلزپارٹی کاراج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چڑہوئی میں افطار ڈنرکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ چڑہوئی پیپلزپارٹی کا گڑھ تھا اور رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ

برادری ازم کیخلاف ہیں،آزاد کشمیر میں جلد پیپلز پارٹی کا راج ہوگا،چوہدری یٰسین Read More »

رمضان فٹبال کپ کا فائنل ینگ کشمیر کلب میر پور نے جیت لیا

بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیرِ انتظام رمضان فٹبال کپ کا فائنل ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور اور ایگل سٹار فٹبال کلب کے درمیان بھمبر سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ مقررہ وقت کے اختتام پر مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا پنلٹی شوٹ پر ینگ کشمیر کلب نے فائنل میچ

رمضان فٹبال کپ کا فائنل ینگ کشمیر کلب میر پور نے جیت لیا Read More »

گلپور اور سہنسہ کےشہریوں کو مردہ گوشت کھلانے کی کوشش ناکام ، ملزمان گرفتار، دکانیں سیل

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر کوٹلی منور چوہان نے معاون عملے کے ہمراہ گلپور اور سہنسہ میں کارروائی کرتے ہوئے مردہ گائے کا گوشت برآمد کر لیا  ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید تحقیقات کی جاری ہیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ مردہ گوشت کہاں 

گلپور اور سہنسہ کےشہریوں کو مردہ گوشت کھلانے کی کوشش ناکام ، ملزمان گرفتار، دکانیں سیل Read More »

نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ،وزراء کی بھی شرکت

نیلم ( راجہ ساجد ، کشمیر ڈیجیٹل )ملک بھر کی طرح وادی نیلم میں کنٹرول لائن کے مختلف مقامات پر یومِ پاکستان کی تقاریب ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئیں ۔ سیاحتی مقام کیرن میں منعقدہ مرکزی تقریب میں آزادکشمیر کے وزیرقانون میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ ،وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ اور افواج

نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ،وزراء کی بھی شرکت Read More »

یوم پاکستان پر کمانڈر لیپہ گارڈ کی کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے

وادی لیپہ (جی ایم بخاری،کشمیر ڈیجیٹل)  یومِ پاکستان کے موقع پر کمانڈر لیپہ گارڈ نے دومیل گراؤنڈ اوچڑی چک مقام میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ کھلی کچہری میں عوام سول سوسائٹی، تاجر برادری، بلدیاتی نمائندگان اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر کمانڈر لیپہ گارڈ نے

یوم پاکستان پر کمانڈر لیپہ گارڈ کی کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے Read More »

نو حکومتی ممبران کی تنویر الیاس کے ہاتھ پر سیاسی بیعت ،متعدد ممبران اسمبلی بھی انکے ساتھ ہیں، عبدالمنان سیف اللہ کا انکشاف

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)معروف تجزیہ نگارعبدالمنان سیف اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے 6سے 9ممبران نے تنویر الیاس کے ہاتھ پر سیاسی بیعت کرلی ہےجبکہ متعدد ممبران اسمبلی بھی ان سے رابطے میں ہیں اور ان کے اشارے کے منتظر ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالمنان سیف اللہ کا کہناتھا کہ آزاد

نو حکومتی ممبران کی تنویر الیاس کے ہاتھ پر سیاسی بیعت ،متعدد ممبران اسمبلی بھی انکے ساتھ ہیں، عبدالمنان سیف اللہ کا انکشاف Read More »

یوم پاکستان ،آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ میں یادگاری دیوار کا افتتاح،پرچم کشائی کی گئی

کوہالہ ( کشمیر ڈیجیٹل)یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ پر جھنڈا لہرایا گیا اور تحریک آزادی کشمیر کے ہیروز کی یاد میں ایک یادگاری دیوار کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس

یوم پاکستان ،آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ میں یادگاری دیوار کا افتتاح،پرچم کشائی کی گئی Read More »

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے افسروں اور سپاہیوں کو دو ستارہ بسالت، 227 کو تمغہ بسالت، 82 کو امتیازی سند، 185 کو آرمی چیف کے تعریفی کارڈ، 23 کو ہلال امتیاز ملٹری، 112 کو ستارہ امتیاز ملٹری اور 133 کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ ترجمان

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا Read More »