فاروق حیدر نے اپنی سب سے بڑی سیاسی غلطی کا اقرار کرلیا، عوامی ایکشن کمیٹی کو الیکشن لڑنے کی دعوت
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ چوہدری انوار الحق کووزیر اعظم کا ووٹ دینا میری زندگی کی سب سے بڑی سیاسی غلطی تھی جس کا ا قرار بھی کرتا ہوں ، مسلم کانفرنس کی تقسیم کے ذمہ دار سردار عتیق ہیں ، عوامی […]









