Ishtiaq.Ahmed

بھمبرمیں لاکھوں مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبرمیں نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی،کمشنران لینڈ میرپور سیدانصرعلی ہدایت پر ایکسائز حکام نے چھاپہ مار کر نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی بڑی مقدار کو ضبط کر لیا۔ اس حوالےسے ایکسائز حکام نے بتایاکہ بوقت سحری محکمہ ان لینڈ ریوینیو ایکسائزبھمبر نے محکمہ پولیس کے تعاون سے ضلع بھمبر میں […]

بھمبرمیں لاکھوں مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی Read More »

سماہنی میں عید الفطر کے بعد گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز ہو جائے گا،ایکسین برقیات بھمبر

سماہنی( کشمیر ڈیجیٹل)ایکسین برقیات بھمبرمیاں عبید اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر عوام کے ریلیف کے لیے بھرپور کاوشیں جاری ہیں اس کے لیے سماہنی کے لیے گرڈ اسٹیشن کی تکمیل کا مرحلہ قریب ہے۔ انہوں نے ایکسین گرڈ اسٹیشن راجہ محمد رئیس کے

سماہنی میں عید الفطر کے بعد گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز ہو جائے گا،ایکسین برقیات بھمبر Read More »

مظفر آباد میں سبزیوں ، پھلوں ،انڈوں اور مرغی کے گوشت کے نئے ریٹ جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) مظفرآباد انتظامیہ نے سبزیوں ، پھلوں ، مرغی ، گوشت اور انڈوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں اور دکانداروں کو سرکاری نرخوں پر سختی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے۔ مظفر آباد میں سبزیوں

مظفر آباد میں سبزیوں ، پھلوں ،انڈوں اور مرغی کے گوشت کے نئے ریٹ جاری Read More »

محکمہ صحت نے انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات شروع کردئیے، موبائل ٹیمیں تشکیل

مظفر آباد،نیلم( کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ صحت عامہ کے زیراہتمام آزاد کشمیر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم اپریل میں شروع ہو گی۔پولیو مہم کے دوران 5سال سے کم عمر کے 38ہزار سے زائد بچوں کوپولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ صحت عامہ نے انسداد پولیو مہم کے لیے انتظامات شروع کردیئے، نیلم بھر میں 220

محکمہ صحت نے انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات شروع کردئیے، موبائل ٹیمیں تشکیل Read More »

حکومتی اعلانات کے باوجود بوائز مڈل سکول بوکڑہ منڈہول کو ہائی کا درجہ نہ مل سکا

سدہنوتی ( کشمیر ڈیجیٹل )حکومتی اعلانات کے باوجود منڈہول کےگورنمنٹ بوائز مڈل سکول بوکڑہ کو ہائی کا درجہ نہ مل سکا ،طلباء کو مشکلات کا سامنا ، مقامی افراد اور طلبا وطالبات کا سکول  اپ گریڈ کرنے کا مطالبہ ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق بٹل سیکٹر کے علاقے منڈہول بوکڑہ میں قائم قدیم

حکومتی اعلانات کے باوجود بوائز مڈل سکول بوکڑہ منڈہول کو ہائی کا درجہ نہ مل سکا Read More »

عوام کا تحفظ اولین ذمہ داری،شہرمیں کیمروں کی تنصیب ہوچکی،جرائم کا خاتمہ کرینگے،کمشنر پونچھ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سردار ظہیر احمد نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے ،اہلیان پونچھ کیلئے مختلف سہولیات کی فراہمی اور مسائل کے حل کیلئے بھی ہمہ وقت کوششیں جاری ہیں ۔ امن وامان کی صورت حال کو برقرار رکھنے

عوام کا تحفظ اولین ذمہ داری،شہرمیں کیمروں کی تنصیب ہوچکی،جرائم کا خاتمہ کرینگے،کمشنر پونچھ Read More »

ایچ ای سی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی،ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا ہے۔ سکیم کے تحت مستحق اور میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے،یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام فاصلاتی

ایچ ای سی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا Read More »

مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) مظفرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی غلام محی الدین کی قصابوں کےخلاف کار روائی ،مٹن مارکیٹ اور گیلانی چوک میں سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر گوشت بیچنے والےپانچ قصاب گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سٹی غلام محی الدین نے دارالحکومت میں قصابوں کیخلاف کارروائی کی ، زائد نرخوں پر

مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے Read More »

آزاد کشمیر میں کتنی کمپنیاں جعلی ادویات فروخت کررہی ہیں؟غلام اللہ اعوان کا اہم انکشاف

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں 7فارما کمپنیاں ہیں جن کی ادویات جعلی ہیں،وزیر اعظم نے اپنے ممبران کی تنخواہیں بڑھا لیں، غریب کا بچہ کتابیں اور کاپیاں خریدنے سے قاصر ہے، سرکاری تعلیمی اداروں پر عوام نہ ہی سرکاری اساتذہ کا اعتماد

آزاد کشمیر میں کتنی کمپنیاں جعلی ادویات فروخت کررہی ہیں؟غلام اللہ اعوان کا اہم انکشاف Read More »

بھمبر،انسداد ٹی بی ڈے کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک،سیمینار

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد ٹی بی ڈے کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈی ایچ او آفس میں آگاہی واک اور سیمینار کا اہتمام ،اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرناتھا ، ماہرین نے بتایاکہ دوہفتوں سے زائد بخار کھانسی میں مبتلا رہنے والے فورا مفت ٹی بی ٹیسٹ کروائیں۔ شرکاء واک نے

بھمبر،انسداد ٹی بی ڈے کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک،سیمینار Read More »