Ishtiaq.Ahmed

شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے : کپتان شاہین شاہ آفریدی

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کا فیصلہ پہلے سے طے شدہ حکمت عملی کا حصہ تھا، کیونکہ ٹیم […]

پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے : کپتان شاہین شاہ آفریدی Read More »

وفاقی

آزاد کشمیر کے انتخابات مقررہ وقت پر منعقد کیے جائیں گے، وفاقی وزراء کا عزم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)30مئی 2026 کو مظفرآباد میں وفاقی مذاکراتی کمیٹی اورعوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے تین ادوار منعقد ہوئے ۔ ان مذاکرات میں وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور، صدر مسلم لیگ (ن) شاہ غلام قادر، سیکرٹری جنرل طارق فاروق اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں ۔ مذاکرات کا مقصد آزاد کشمیر کی

آزاد کشمیر کے انتخابات مقررہ وقت پر منعقد کیے جائیں گے، وفاقی وزراء کا عزم Read More »

شوکت جاوید

وفاقی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں مذاکرات کامیاب ہونگے:شوکت جاوید میر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے کہا ہے کہ دونوں حکومتوں اور جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو ہونے کا قوی امکان ہے جسکی بناء پر آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایک بہت بڑا بریک تھرو ہونے والا ہے ۔ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز

وفاقی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں مذاکرات کامیاب ہونگے:شوکت جاوید میر Read More »

جوش انگلس

ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے : آسٹریلوی کپتان جوش انگلس

آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے کہا ہے کہ ہمارے بولرز نے اچھی اور بہترین لائن پر بولنگ کروائی تاہم ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے ۔  راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے و ن ڈے میچ کے بعد آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے

ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے : آسٹریلوی کپتان جوش انگلس Read More »

عرفات منہاس

عرفات منہاس ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے

پاکستان کے نوجوان بولرعرفات منہاس نے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ۔ یہ میچ پاکستان کی ون ڈے کرکٹ تاریخ کا ایک ہزارواں میچ تھا، جس میں عرفات منہاس نے اپنے ون ڈے کیریئر کا شاندار آغاز کیا اور ڈیبیو پر

عرفات منہاس ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے Read More »

مظفرآباد

ایکشن کمیٹی سے مذاکرات : سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ مظفرآباد پہنچ گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد میں ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی حکومتی وفد کی آمد کے بعد صورتحال اہم پیشرفت کی طرف بڑھ گئی ہے ۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ خصوصی نمائندوں کے طور پر مظفرآباد پہنچ گئے ہیں تاکہ ایکشن کمیٹی کے ساتھ جاری

ایکشن کمیٹی سے مذاکرات : سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ مظفرآباد پہنچ گئے Read More »

کرایوں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی : گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 6 فیصد کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی نمایاں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے مطابق کرایوں میں 6 فیصد کمی کی جائے گی، جس کا اطلاق فوری طور پر یا آئندہ شیڈول کے مطابق کیا جائے گا ۔ گڈز ٹرانسپورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی : گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 6 فیصد کمی Read More »

بجٹ

وفاقی بجٹ27-2026 : سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ 5 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں کے اجلاس بلانے کی منظوری

وفاقی بجٹ27-2026 : سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان Read More »

شجاع خورشید

حویلی سانحہ : راجہ شجاع راٹھورکا 7نوجوانوں کے لواحقین کیلئے فی کس 1 لاکھ روپے امداد کا اعلان

ممبر آزاد جموں و کشمیر کونسل راجہ شجاع خورشید راٹھور نے خورشید آباد حویلی کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 7 نوجوانوں کے لواحقین کے لیے فی کس ایک لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کر دیا ۔ اس افسوسناک سانحے پر انہوں نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا

حویلی سانحہ : راجہ شجاع راٹھورکا 7نوجوانوں کے لواحقین کیلئے فی کس 1 لاکھ روپے امداد کا اعلان Read More »

پیٹرول

پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 22،22روپے فی لیٹر کمی ہو گئی

وفاقی حکومت نے عید کے تیسرے روز عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 22، 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا

پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 22،22روپے فی لیٹر کمی ہو گئی Read More »