Ishtiaq.Ahmed

سیلاب زدگان

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے آزاد کشمیر کے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی گئی رقم متاثرین تک کیوں نہ پہنچ سکی؟ آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

’’ذوالفقار علی ‘‘ کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم آزاد کشمیر کے آڈیٹر جنرل نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ایک خصوصی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مخصوص کی گئی دو کروڑ چالیس لاکھ چوراسی ہزار روپے کی رقم خلافِ ضابطہ سرکاری خزانے میں جمع […]

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے آزاد کشمیر کے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی گئی رقم متاثرین تک کیوں نہ پہنچ سکی؟ آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف Read More »

طاقت

کشمیر اور پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی : کشمیری شہری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ان دونوں کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی ۔ نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل سید ہیصم حسین نقوی سے شہریوں نےپاکستان اور کشمیر کے رشتہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا تعلق ایک جسم دو روح کی

کشمیر اور پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی : کشمیری شہری Read More »

تقریب

کوٹلی نجی کالج میں شہدائےکشمیر کی یاد میں تقریب : وزراء کی شرکت

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل نیوز)13جولائی یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر نجی کالج میں شہدائے کشمیر اور شہدائے معرکہ حق کو خراج عقیدت پیش کرنے کے پُروقار تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی حکام ، وزرا ءکرام ،وزیر ہائر ایجوکیشن ظفراقبال ملک ، وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی ، وزیر بحالیات

کوٹلی نجی کالج میں شہدائےکشمیر کی یاد میں تقریب : وزراء کی شرکت Read More »

بنگلادیش کرکٹ بورڈ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت کر دئیے

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے عالمی سطح پر نشریاتی حقوق کامیابی سے فروخت کر دئیے ہیں ۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میڈیا رائٹس اوپن بِڈنگ کے ذریعے فروخت کیے جانے تھے ، تاہم کوئی بھی کمپنی مقررہ فلور پرائس

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت کر دئیے Read More »

باغ پولیس

باغ پولیس ان ایکشن :چوری شدہ کار برآمد ، گاڑی خریدی تھی ، ملزم کا دعویٰ

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سیاب احمد عباسی کی ہدایت پر باغ پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی باغ رفاقت الیاس عباسی نے ہمراہ سلیم خان آئی ایچ سی دوران چیکنگ چوری شدہ کار ٹو ڈی برآمد

باغ پولیس ان ایکشن :چوری شدہ کار برآمد ، گاڑی خریدی تھی ، ملزم کا دعویٰ Read More »

فاروق حیدر

2021 کی اسمبلی عوام کی نمائندہ نہیں ، فاروق حیدر ریاستی حکومت پر برس پڑے

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو آگے بڑھانے کےلئے نئی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے ۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نئی نسل کو آزادی کی نعمت غلامی کے دور کے مصائب اور آباؤ اجداد کی قربانیوں سے روشناس

2021 کی اسمبلی عوام کی نمائندہ نہیں ، فاروق حیدر ریاستی حکومت پر برس پڑے Read More »

سلمان علی

سلمان علی آغا نے بابر کو فلمی ہیرو، حارث ولن، حسن علی کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل )قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کیلئے دلچسپ فلمی کردار تجویز کرتے ہوئے ٹیم کے ماحول کو خوشگوار بنا دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں سلمان علی آغا نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے متعلق مزاحیہ

سلمان علی آغا نے بابر کو فلمی ہیرو، حارث ولن، حسن علی کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا Read More »

ملاقات

JKSDMI وفد اور امتیاز نسیم کی برطانوی MP کیٹ ڈیئرڈن سے اہم ملاقات

جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمنیشن موومنٹ انٹرنیشنل (JKSDMI) کے وفد نے آزاد کشمیر کی وزیر حکومت محترمہ امتیاز نسیم کے ہمراہ برطانوی رکن پارلیمنٹ کیٹ ڈیئرڈن (MP ہالیفیکس) سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات کا اہتمام سابق میئر کالڈرڈیل چوہدری ارشد محمود نے کیا تھا۔وفد کی قیادت JKSDMI کے بانی چیئرمین راجہ

JKSDMI وفد اور امتیاز نسیم کی برطانوی MP کیٹ ڈیئرڈن سے اہم ملاقات Read More »

فائرنگ

راولاکوٹ: دریک میں 2معصوم بچوں پر تشددمیں ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے : عوام کا مطالبہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ کے نواحی علاقے دریک میں معصوم بچوں پر تشدد کا افسو ناک واقعے کے پیش آنے کے بعد عوام علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ یہ انسانیت سے گری ہوئی حرکت ہوئی ہے ۔ جو پورے علاقے کےلیے باعث بدنامی ہے، غریب دو معصوم بچوں پر تشدد کیا گیا

راولاکوٹ: دریک میں 2معصوم بچوں پر تشددمیں ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے : عوام کا مطالبہ Read More »

منتخب

قومی فنڈز ریاستی تعمیروترقی پر خرچ ، پسماندگی کا خاتمہ یقینی بنائینگے: پیر مظہر سعید شاہ

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراطلاعات آزاد کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ قومی فنڈز ریاستی تعمیروترقی پر خرچ کرتے ہوئے پسماندگی کے خاتمہ کو یقینی بنائیں گے ۔  انہوں نے کہا کہ شہریوں کے بلند معیار زندگی پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔ ریاستی ادارے شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی

قومی فنڈز ریاستی تعمیروترقی پر خرچ ، پسماندگی کا خاتمہ یقینی بنائینگے: پیر مظہر سعید شاہ Read More »