کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں : چوہدری اکمل سرگالہ کا جذباتی بیان
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد اکمل حسین سرگالہ نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کا دن تحریکِ آزادی کشمیر کی بنیاد ہے ، جب کشمیری مسلمانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر جد وجہد آزادی کو نئی جہت دی ۔ انہوں نے کہا […]
کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں : چوہدری اکمل سرگالہ کا جذباتی بیان Read More »








