ارشد ندیم کی پنڈلی کی لندن میں سرجری کا فیصلہ
لندن (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی لندن میں بائیں پنڈلی کا طبی معائنہ کیا گیا، جس کے بعد سرجری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کیمبرج ہسپتال کے ماہر ڈاکٹر علی باجوہ نے ارشد ندیم کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ارشد کی بائیں پنڈلی […]
ارشد ندیم کی پنڈلی کی لندن میں سرجری کا فیصلہ Read More »









