یاسین ملک کو پھانسی دلوانے کی بھارتی سازش ناقابلِ قبول ہے : سمعیہ ساجد
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ اور چیئرپرسن کشمیر ویمن الرٹ فورم (کواف) سمعیہ ساجد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ممتاز حریت رہنما محمد یاسین ملک کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمات میں پھانسی دلوانے کی کوشش ایک سنگین انسانی حقوقی جرم ہے، جو پوری کشمیری قوم کے […]
یاسین ملک کو پھانسی دلوانے کی بھارتی سازش ناقابلِ قبول ہے : سمعیہ ساجد Read More »









