Ishtiaq.Ahmed

شہد

وہ 5 غذائیں جن کے ساتھ شہد کو ہرگز استعمال نہ کریں

شہد کو صحت کیلئے مفید مانا جاتا ہے کیونکہ اس میں شکر، پروٹین، نامیاتی ایسڈز اور دیگر غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں جو معدے اور میٹابولزم کے لیے فائدہ مند ہیں ۔ ماہرین کے مطابق اسے بعض غذاؤں یا مشروبات کے ساتھ استعمال کرتے وقت احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے ۔ گرم مشروبات: چائے یا […]

وہ 5 غذائیں جن کے ساتھ شہد کو ہرگز استعمال نہ کریں Read More »

بھارتی فوجی

معرکہِ حق میں مارے جانے والے 228بھارتی فوجیوں کی تصاویر جاری

نئی دہلی نے بالآخر معرکہِ حق کی بھاری قیمت کو تسلیم کر لیا، اور228 بھارتی فوجیوں کی تصاویر جاری کیں جو اس معرکے میں جان سے گئے۔ رپورٹس کے مطابق، ان میں سے زیادہ تر ہلاکتیں پاک فوج کے درست نشانہ لگانے والے حملوں کے نتیجے میں ہوئیں، جنہوں نے بھارتی ایئربیسز اور فضائی دفاعی

معرکہِ حق میں مارے جانے والے 228بھارتی فوجیوں کی تصاویر جاری Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرہ افرادکے لیے  ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بل معاف کیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورت سے بڑی تباہی ہوئی ہے ،گھروں اور مال مویشیوں کو بھی بڑا نقصان پہنچا ہے ، وزیراعظم  نے

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

ایشیا کپ : پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

ترک نژاد خاتون

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک نژاد خاتون کی جہاز سے اُتارنے کی شکایت کا نوٹس

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ترک نژاد خاتون نسلیحان کی ترکی واپسی کے دوران ایئرپورٹ پر جہاز سے آف لوڈ ہونے کی شکایت کا فوری نوٹس لے لیا ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان نے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) کے ایم ڈی محمد افضال بھٹی کو

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک نژاد خاتون کی جہاز سے اُتارنے کی شکایت کا نوٹس Read More »

ورلڈ ریسلنگ

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں بھارت کو بڑا دھچکا

کروشیا میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں بھارت کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں بھارتی پہلوان کا وزن زیادہ نکلا جس کے باعث بھارتی دستے کو 57 کلو گرام فری اسٹائل کے وزن کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔ بھارتی میڈیا

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں بھارت کو بڑا دھچکا Read More »

ٹی ٹی پی

کالعدم’’ٹی ٹی پی‘‘کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق پاکستان کا افغانستان کو سخت پیغام دینے کا فیصلہ

افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے، سفیر محمد صادق خان آئندہ ہفتے کے اوائل میں کابل کا دورہ کریں گے جہاں وہ افغان طالبان حکومت کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان سرزمین پر محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے پر پاکستان کا سخت پیغام دیں گے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

کالعدم’’ٹی ٹی پی‘‘کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق پاکستان کا افغانستان کو سخت پیغام دینے کا فیصلہ Read More »

نوید بھٹی

مظفر آباد:بانڈی سماں میں نوید بھٹی کا گھر جل کر خاکستر،حکومت سے امداد کی اپیل

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )بانڈی سماں کے رہائشی نوید بھٹی کا گھر اچانک آگ لگنے سے مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔ قیمتی سامان اور ضروریات زندگی چند لمحوں میں تباہ ہو گئیں ۔ ریاست کو ماں کہا جاتا ہے جو اپنے شہریوں کا بچےکی طرح خیال کرتی ہے، لیکن افسوس کہ ایسے

مظفر آباد:بانڈی سماں میں نوید بھٹی کا گھر جل کر خاکستر،حکومت سے امداد کی اپیل Read More »

محمد اورنگزیب

ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دینگے :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو جلد از جلد دور کرنے کیلئے کام جاری ہے اور ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دی جائے گی۔ انہوں نے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد صورتحال سے آگاہ کیا اور بحالی کے اقدامات

ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دینگے :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

دہی بھلے

لاہور کے علاقے ہنجروال میں زہریلے دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ناقص اور زہریلا کھانا کھانے کے باعث افسوسناک واقعات پیش آئے ہیں ، ہنجروال میں دہی بھلے کھانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ رحیم یار خان میں باسی ناشتہ کرنے سے متعدد شہری بیمار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالخلافہ کے علاقے

لاہور کے علاقے ہنجروال میں زہریلے دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق Read More »