نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کلاؤڈ برسٹ کیوں نہ ہوں ۔ نیلم ویلی کے جنگلات کو ختم اور پہاڑوں کو سبز درختوں سے خالی کرنے میں محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی کمپارٹ نمبر 1 میں کس طرح دیدہ دلیری سے سبز درختوں کو کاٹ کر سپریم کورٹ کے احکامات […]
نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک Read More »









