بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک : آئی ایس پی آر
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی، آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ۔ آئی […]









