Ishtiaq.Ahmed

ایشیا کپ

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

41 برس کے بعد دونوں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع یو جائے گا ۔ بھارت اس ایونٹ میں دو بار پاکستان کو شکست دے چکا ہے، لیکن فائنل اصل معرکہ ہے جس پر سب کی نظریں جمی ہوئی […]

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پاکستانی ڈاکٹر

27 سالہ پاکستانی ڈاکٹر جگر ٹرانسپلانٹ سے آدھا گھنٹہ قبل جان کی بازی ہار گئیں

27 سالہ ڈاکٹر مریم شوکت جو پاکستان سے ریذیڈنسی کیلئے امریکا گئی تھیں، جگر کی ناگہانی ناکامی کے بعد نیو جرسی کے روٹگرز یونیورسٹی ہسپتال میں زیرِ علاج رہیں لیکن آج جگر کے ٹرانسپلانٹ سے صرف آدھے گھنٹے قبل انتقال کر گئیں ۔ ڈاکٹر مریم انسانیت کی خدمت اور دوسروں کو شفا دینے کے جذبے

27 سالہ پاکستانی ڈاکٹر جگر ٹرانسپلانٹ سے آدھا گھنٹہ قبل جان کی بازی ہار گئیں Read More »

فلیگ مارچ

کوٹلی : شہریوں کے تحفظ اور امن قائم رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )شہریوں کی حفاظت اور امن و امان کی صورت حال کو مزید مستحکم بنانے کےلیے پولیس کی جانب سے شاندار فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔ مارچ میں پولیس کے دستوں کیساتھ دیگر سکیورٹی اداروں و سویلین محکموں کی گاڑیوں نے بھی بھرپور شرکت کی ، جس کا مقصد عوام میں

کوٹلی : شہریوں کے تحفظ اور امن قائم رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ Read More »

قیمتوں

فارورڈ کہوٹہ میں دکانداروں کی ذخیرہ اندوزی کے باعث آٹا ناپید : غریب عوام پریشان

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں دکانداروں نے آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے آٹے کا سنگین بحران پیدا کر دیاہے جس کے باعث غریب عوام کو بنیادی ضرورت کی یہ اشیاء دستیاب نہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ آٹا خریدنے کے لیے انہیں گھنٹوں طویل قطاروں میں کھڑا ہونا پڑتا

فارورڈ کہوٹہ میں دکانداروں کی ذخیرہ اندوزی کے باعث آٹا ناپید : غریب عوام پریشان Read More »

کٹےناخن

ایشیائی ملک جس میں کٹے ہوئے ناخن بن گئے قیمتی دوا

کیا آپ کٹے ہوئے ناخن کو کوڑے میں پھینک دیتے ہیں؟ چین میں یہی ناخن روایتی ادویات کا قیمتی جزو بن کر مالی فائدے کا ذریعہ بن رہے ہیں ۔ چین میں روایتی طب (Traditional Chinese Medicine) کی تیاری میں انسانی انگلیوں کے ناخنوں کا استعمال دوبارہ بڑھنے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے

ایشیائی ملک جس میں کٹے ہوئے ناخن بن گئے قیمتی دوا Read More »

میر اکبر

ریاست میں کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دیں گے : سردار میر اکبر کا دوٹوک اعلان

باغ( ڈیجیٹل نیوز )باغ میں موجودہ ریاستی صورتحال کے پیش نظر آزاد حکومت کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر خان کی زیر صدارت ضلعی آفیسران و بلدیاتی نمائندگان کا اجلاس میونسپل کارپوریشن باغ کے ہال میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت، ایس ایس پی ریاض مغل،میئر میونسپل

ریاست میں کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دیں گے : سردار میر اکبر کا دوٹوک اعلان Read More »

شہباز شریف

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا : وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا : وزیراعظم شہباز شریف Read More »

ایس پی بھمبر

بھمبر : چھٹیاں منسوخ ، ایس پی خواجہ عبد القیوم کا پولیس نفری کو الرٹ رہنے کا حکم

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)ایس پی بھمبر خواجہ عبد القیوم نے تینوں تحصیلوں کے ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ تینوں تحصیلوں میں پٹرولنگ کا عمل خصوصی طور پر جاری رکھیں ۔ مشکوک افراد پر نظر رکھی جائے، تمام ایسے افراد کا ریکارڈ مرتب کریں جو دیگر شہروں سے بھمبر کی حدود میں

بھمبر : چھٹیاں منسوخ ، ایس پی خواجہ عبد القیوم کا پولیس نفری کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت سے دستبرداری کا اعلان

 مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان نے عوامی ایکشن کمیٹی کے متوازی نیا 21 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا ۔ آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق خان نے سینٹرل پریس میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت اور اسمبلی

جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت سے دستبرداری کا اعلان Read More »

مظاہرین

کھوئی رٹہ میں حالات کشیدہ :مظاہرین کا پولیس سٹیشن پر پتھراؤ ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار زخمی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) کھوئی رٹہ میں 6 سالہ تسمیہ قتل کیس کےمظاہرین کا پولیس سٹیشن پر پتھرا ؤ ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے ۔ تسمیہ قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی پر لواحقین اور اہل علاقہ احتجاج کر رہے ہیں ۔ دو ماہ قبل 6 سالہ تسمیہ بچی

کھوئی رٹہ میں حالات کشیدہ :مظاہرین کا پولیس سٹیشن پر پتھراؤ ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار زخمی Read More »