Ishtiaq.Ahmed

کیرالا : ٹریفک حادثے کا شکار دلہن نے ہسپتال میں شادی کر لی

کیرالا : ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی دلہن نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں دولہا سے شادی رچا لی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا میں سکول ٹیچرآوانی شادی کی تقریب کے لیے میک اپ کروانے جا رہی تھیں کہ راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہو گئیں […]

کیرالا : ٹریفک حادثے کا شکار دلہن نے ہسپتال میں شادی کر لی Read More »

صاحبزادہ فرحان

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان کلینڈر ایئر میں 100 ٹی 20 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ یہ اعزاز ا نہوں نے سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹرائی سیریز میں حاصل کیا، جہاں ہدف کے تعاقب میں ا نہوں نے 45 گیندوں پر 80 ناٹ آؤٹ رنز کی شاندار

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے Read More »

طیارہ

دبئی ایئرشو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ

دبئی: دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس فضائی کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیجس ایئر شو میں اپنی صلاحیتوں کا آخری مظاہرہ کر رہا تھا کہ دورانِ پرواز اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث طیارہ کریش ہوگیا۔ ابتدائی تحقیقات میں بھی طیارے

دبئی ایئرشو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ Read More »

برطانیہ

برطانیہ میں ILR اب اعزاز ہے، حق نہیں : وزیرِ داخلہ شبانہ محمود

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ) برطانیہ میں مستقل رہائش کے قوانین سخت، انتظار کی مدت 20 سال تک پہنچ سکتی ہےبرطانیہ میں قانونی طور پر رہنے والے تارکینِ وطن کے لیے مستقل سکونت حاصل کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہونے جا رہا ہے ۔ حکومت کی نئی مجوزہ پالیسی کے تحت مستقل رہائش کے

برطانیہ میں ILR اب اعزاز ہے، حق نہیں : وزیرِ داخلہ شبانہ محمود Read More »

الیکٹرو بس

راولپنڈی میں الیکٹرو بس سروس شروع ، کون سے روٹس پر چلیں گی؟جانیے

راولپنڈی میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے یہ منصوبہ شہریوں کو ماحول دوست ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرے گا ۔ ابتدائی طور پر بسیں شہر کے چار اہم روٹس پر چلائی جائیں گی جن میں فوارہ

راولپنڈی میں الیکٹرو بس سروس شروع ، کون سے روٹس پر چلیں گی؟جانیے Read More »

فیصل راٹھورکابینہ کا پہلا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں ہوگا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی نئی قائم ہونے والی کابینہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیراعظم سیکریٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوگا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کریں گے جبکہ تمام وزراء ، مشیران اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام کو بھی

فیصل راٹھورکابینہ کا پہلا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں ہوگا Read More »

سمعیہ ساجد

مسئلہ کشمیر کا واحد حل صرف تکمیل پاکستان میں ہے : سمعیہ ساجد کادو ٹوک بیان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی چیئرپرسن محترمہ سمعیہ ساجد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اور صرف تکمیل پاکستان میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آج بھی پاکستان کے نام پر قربانیاں دے رہے ہیں اور یہ قربانیاں

مسئلہ کشمیر کا واحد حل صرف تکمیل پاکستان میں ہے : سمعیہ ساجد کادو ٹوک بیان Read More »

زلزلہ

بنگلادیش میں شدید زلزلہ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد زخمی

بنگلہ دیش میں آج جمعے کو آنے والے طاقت ور زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس اور محکمہ صحت کے مطابق 5اعشاریہ 7کی شدت کے زلزلے نے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا اور لوگ گھروں اور دفاتر سے کلمہ

بنگلادیش میں شدید زلزلہ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد زخمی Read More »

نیلامی

پی ایس ایل میں نیا جوش : دو نئی ٹیموں کی نیلامی ، تاریخ کا اعلان ہو گیا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی ۔ پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے ، پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، فیصل آباد، راولپنڈی اور حیدرآباد

پی ایس ایل میں نیا جوش : دو نئی ٹیموں کی نیلامی ، تاریخ کا اعلان ہو گیا Read More »

امارات

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کر نے والا قرار دیا

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کو دنیا کا سب سے بڑا اور زیادہ تیز رفتار انسانی ا مد اد فر اہم کرنے والا ملک قرار دے دیا ۔ عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یو اے ای نے نہ صرف حالیہ برس میں امداد کے حجم کے اعتبار

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کر نے والا قرار دیا Read More »