Ishtiaq.Ahmed

جہلم ویلی

جہلم ویلی : چناری بازار کے الیکشن 24 دسمبر 2025 کو ہوں گے : ضلعی انتظامیہ کا اعلان

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے ایس پی جہلم ویلی سے مشاورت کے بعد چناری بازار کے الیکشن کی تاریخ باہمی اتفاقِ رائے سے 24 دسمبر 2025 مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق الیکشن شیڈول طے کرنے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز، تاجر برادری اور مقامی نمائندگان […]

جہلم ویلی : چناری بازار کے الیکشن 24 دسمبر 2025 کو ہوں گے : ضلعی انتظامیہ کا اعلان Read More »

خالدہ ضیاء

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی طبی حالت انتہائی نازک ہو گئی ہے اور انہیں ڈھاکا کے ایور کیئرہسپتال میں شدید پیچیدگیوں کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق خالدہ ضیاء کے گردے مکمل طور پر ناکارہ ہو چکے

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل Read More »

برنالہ

برنالہ: نایاب طوطوں کے شکار کیخلاف وائلڈ لائف کی بڑی کارروائی ، جال و دیگر سامان ضبط

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل) سب ڈویژن برنالہ جو کہ انڈین’’ را ‘‘ طوطوں کا مسکن سمجھا جاتا ہے لیکن ایک عرصہ سے شکاری جالوں کے ذریعے ان طوطوں کو پکڑ کر پنجاب میں لے جا کر مہنگے داموں فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ محکمہ وائلڈ لائف آزاد جموں و کشمیرمختلف بین الاقوامی این جی او

برنالہ: نایاب طوطوں کے شکار کیخلاف وائلڈ لائف کی بڑی کارروائی ، جال و دیگر سامان ضبط Read More »

رواں سال

ٹائم میگزین نے 2025 کے ’’پرسن آف دی ایئر‘‘ کا اعلان کر دیا

رواں سال کے اختتام پر ٹائم میگزین نے 2025 کے ’’پرسن آف دی ایئر‘‘ کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس سال یہ اعزاز ان افراد کو دیا گیا ہے جنہوں نے مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے معاشرے کے مختلف شعبوں میں گہرا اثر قائم کیا ۔ ٹائم میگزین کے مطابق، 2025 وہ سال تھا

ٹائم میگزین نے 2025 کے ’’پرسن آف دی ایئر‘‘ کا اعلان کر دیا Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں مستحکم ، فی تولہ کتنے کا ہے؟تفصیلات جانیے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آج برو ز جمعۃ المبارک 12دسمبر 2025مظفرآباد میں سونے کے تازہ ترین نرخوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ گو لڈ مارکیٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھی گئی ہے ۔ آج تک ایک تولہ 24

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں مستحکم ، فی تولہ کتنے کا ہے؟تفصیلات جانیے Read More »

ارجنٹینا

پرو ہاکی لیگ : ارجنٹینا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد3-2 سے شکست دے دی

ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ میں میزبان ارجنٹینا کے ہاتھوں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ یہ میچ ابتدائی لمحوں سے ہی انتہائی دلچسپ رہا اور شائقین کو مکمل طور پر محظوظ کیا۔ پاکستانی ٹیم نے بہترین کوشش

پرو ہاکی لیگ : ارجنٹینا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد3-2 سے شکست دے دی Read More »

آئی سی سی

آئی سی سی پوسٹر پر کپتان سلمان علی آغا کی تصویر غائب ، پاکستانی شائقین کاسخت ردعمل

آئی سی سی نے2026میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹر بھی جاری کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹر میں بھارتی ، سری لنکن ، جنوبی افریقی ، انگلش اور آسٹریلوی ٹیم کے کپتانوں کی تصاویر شامل

آئی سی سی پوسٹر پر کپتان سلمان علی آغا کی تصویر غائب ، پاکستانی شائقین کاسخت ردعمل Read More »

مفید

’’ آئی پش اَپس‘‘:کیا یہ واقعی بینائی کیلئے مفید ہے؟ماہرین نے حقیقت بتا دی

جس طرح جسمانی ورزش ہمارے مجموعی فٹنس کیلئے ضروری ہے، اسی طرح آنکھوں کے لیے کی جانے والی مشقوں کی اہمیت بھی نظرانداز نہیں کی جا سکتی ۔ حالیہ برسوں میں آنکھوں کی ورزشیں خاص طور پر اُن افراد میں مشہور ہوئی ہیں جو عینک یا کانٹیکٹ لینز پر انحصار کرتے ہیں ۔ ان ورزشوں

’’ آئی پش اَپس‘‘:کیا یہ واقعی بینائی کیلئے مفید ہے؟ماہرین نے حقیقت بتا دی Read More »

پاک فوج

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق وارئیر-IX جاری

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان جاری مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق “وارئیر -IX کے عنوان سے منعقد ہونے والی یہ مشقیں 28 نومبر کو

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق وارئیر-IX جاری Read More »

بنگلہ دیش

بنگلا دیش میں آئندہ عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے

بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے ۔ یہ وہ پہلے عام انتخابات ہوں گے جو گزشتہ سال سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حکومت کو طلبہ کی وسیع احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ہٹائے جانے کے بعد ہو رہے

بنگلا دیش میں آئندہ عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے Read More »