Ishtiaq.Ahmed

فائرنگ

امریکا : براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

واشنگٹن : امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے کیمبرج میں واقع یونیورسٹی کے انجینئرنگ بلڈنگ میں پیش آیا ۔ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد کم ہے لیکن متعدد افراد کو گولیاں لگنے کے باعث ہسپتال […]

امریکا : براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی Read More »

جاوید چوہدری

عوام آمدہ انتخابات میں موقع دیں ، عباسپور کو ماڈل حلقہ بناؤں گا، اُمیدوار اسمبلی جاوید چوہدری

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی رہنماء اور اُمیدوار اسمبلی حلقہ پونچھ عباسپور جاوید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پونچھ عباسپور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک واقع ہونے اور ماضی میں حکومت کی عدم توجہی کے باعث بنیادی مسائل کا شکار ہے ۔ جاوید چوہدری

عوام آمدہ انتخابات میں موقع دیں ، عباسپور کو ماڈل حلقہ بناؤں گا، اُمیدوار اسمبلی جاوید چوہدری Read More »

پٹرولیم

صارفین ہو جائیں تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیولپمنٹ لیوی (PDL) میں مزید 5 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے۔ اس اضافی رقم کا بنیادی مقصد گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی ادائیگی ہے، جس کیلئے سرکارمختلف اقدامات پر غور کر رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق گیس سیکٹر میں

صارفین ہو جائیں تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان Read More »

چین

چینی سائنسدانوں کا اہم کارنامہ ، چکن کا متبادل اور ماحول دوست گوشت تیار کر لیا

بیجنگ: چین کے سائنس دانوں نے فوڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے چکن کا ایک سستا اور ماحول دوست متبادل تیار کر لیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق یہ نیا پروڈکٹ جدید فرمینٹیشن اور فائبر اسٹرکچرنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے ۔ اس میں پودوں سے حاصل

چینی سائنسدانوں کا اہم کارنامہ ، چکن کا متبادل اور ماحول دوست گوشت تیار کر لیا Read More »

محکمہ ایکسائز

نادہندگان 31 دسمبر تک ٹیکس ادا کریں ورنہ پراپرٹی سیل کی جائیگی ، محکمہ ایکسائز پنجاب

لاہور: محکمہ ایکسائز پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے حتمی نوٹسز جاری کر دئیے ہیں ۔ ایکسائزحکام نے خبردار کیا ہے کہ جو جائیداد مالکان 31 دسمبر تک ٹیکس ادا نہیں کریں گے، ان کی پراپرٹی کو سربمہر کر دیا جائے گا جبکہ کمرشل پراپرٹیز کے نادہندگان سے بقایا جات

نادہندگان 31 دسمبر تک ٹیکس ادا کریں ورنہ پراپرٹی سیل کی جائیگی ، محکمہ ایکسائز پنجاب Read More »

پاکستان

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، ملائیشیا کو 297 رنز سے ہرا دیا

دبئی : انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے حریف ٹیم ملائیشیا کو 297 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں پاکستان  نے ملائیشیا کی ٹیم کو جیت کے لیے 346 رنز کے

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، ملائیشیا کو 297 رنز سے ہرا دیا Read More »

امریکا

بھارتی شہریوں کے امریکا میں بچے پیدا کرکے شہریت لینے کے خواب ٹرمپ نے چکنا چور کردیئے

نئی دہلی : امریکا نے بھارت سے سیاحتی ویزا پر سفر کرنے کے خواہشمند افراد کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی درخواست گزار کا اصل مقصد امریکا جا کر بچےکی پیدائش کروا کر اسے امریکی شہریت دلوانا ہوا تو اس کی ویزا درخواست فوری طور پر مسترد کر دی جائے

بھارتی شہریوں کے امریکا میں بچے پیدا کرکے شہریت لینے کے خواب ٹرمپ نے چکنا چور کردیئے Read More »

دورہ

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کل چنار ہاؤس میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور 15 دسمبر 2025 کو دارالحکومت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار مختار خان کی دعوت پر چنار ہا ؤس میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ اس حوالے سے حلقہ تین پاکستان پیپلزپارٹی کے عہد یداران ،کارکنان اور کونسلروں نے مختار خان کی ہدایت 

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کل چنار ہاؤس میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے Read More »

ایم جی

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، ایم جی کی نئی الیکٹرک گاڑی متعارف

پاکستان میں ای وی مارکیٹ کی تیز رفتار ترقی کے پیش نظر، ایم جی نے اپنی نئی الیکٹرک گاڑی Bingo EV کی قیمت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ ماڈل کمپنی کی الیکٹرک گاڑیوں کی لائن اپ میں ایک جدید اور اہم اضافہ ثابت ہو رہا ہے ۔ Bingo EV خاص طور پر شہری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، ایم جی کی نئی الیکٹرک گاڑی متعارف Read More »

دورہ

آزادکشمیر حکومت نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )حکومت آزادکشمیر نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنشنرزایسوسی ایشن کا وزیراعظم راجہ فیصل ممتازراٹھور سے اظہار تشکر ۔ اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کیے جانے والے نوٹیفکیشن پرپنشنرز ایسوسی ایشن راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہے ، اردلی الاؤنس پنشنرز کے ایجنڈے میں ہمیشہ

آزادکشمیر حکومت نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »