عوامی ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری ،تبدیلی یا پرانی سیاست کی نئی شکل؟ اشفاق ظفر
سینئر رہنما پیپلز پارٹی اور سابق چیئرمین معائنہ کمیٹی آزاد کشمیر اشفاق ظفر نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سیاسی مستقبل پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اشفاق ظفر کا کہنا ہے کہ اگر عوامی ایکشن کمیٹی سیاست میں آتی ہے اور اپنی جماعت قائم کرتی ہے تو اس میں […]
عوامی ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری ،تبدیلی یا پرانی سیاست کی نئی شکل؟ اشفاق ظفر Read More »









