Erum.jamal

عید تعطیلات کے دوران پولیس، ریسکیو 1122، محکمہ صحت اور میونسپل کارپوریشن الرٹ

مظفرآباد : ڈپٹی کمشنر مظفرآباد و چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی مدثر فاروق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہواجس میں ضلعی آفیسران، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایات کی روشنی میں رمضان المبارک کے آخری ایام اور عیدالفطر 2025 کے دوران امن و امان کے […]

عید تعطیلات کے دوران پولیس، ریسکیو 1122، محکمہ صحت اور میونسپل کارپوریشن الرٹ Read More »

آزاد کشمیر میں 21 تا 25 اپریل انسداد پولیو مہم، تمام اضلاع میں انتظامات مکمل

میرپور، بھمبر، جہلم ویلی ( آزاد کشمیر )میں 21 سے 25 اپریل 2025ء تک انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی جس کے لیے تمام اضلاع میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مہم کے دوران پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں

آزاد کشمیر میں 21 تا 25 اپریل انسداد پولیو مہم، تمام اضلاع میں انتظامات مکمل Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ: نیوزی لینڈ کی شاندارکارکردگی، پاکستان کو بدترین شکست

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا اختتام شاندار انداز میں کیا۔ کیوی بلے بازوں نے 129 رنز کا ہدف محض 10 اوورز میں حاصل کرلیا۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ: نیوزی لینڈ کی شاندارکارکردگی، پاکستان کو بدترین شکست Read More »

مظفرآباد: آزادکشمیر میں غیر معیاری گھی کی فروخت پر پابندی

مظفرآباد : مظفرآباد فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری خوراک کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر میں مومن بناسپتی کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ لیبارٹری رپورٹ کے مطابق مومن بناسپتی کو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ

مظفرآباد: آزادکشمیر میں غیر معیاری گھی کی فروخت پر پابندی Read More »

یہ اندھیر نگری ہے، ناظم اعلیٰ جعلی ہے، نورین ظفر کااحتجاج

کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اپرنیلم میں تعینات ایڈھاک صدر معلمہ نورین ظفر نے سروس سے فارغ کیے جانے کے بعد ناظم اعلی ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری سکولز آزادکشمیر تسنیم گل کو جعلی قرار دے دیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ناظم اعلیٰ کے شوہر سیکرٹری کے عہدے سے ریٹائر

یہ اندھیر نگری ہے، ناظم اعلیٰ جعلی ہے، نورین ظفر کااحتجاج Read More »

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی کی حکمرانی، وزرائے اعظم بے بس! غلام مصطفیٰ لالہ

معروف سوشل ایکٹیویسٹ غلام مصطفیٰ لالہ نے آزاد کشمیر کی بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ “بیوروکریسی بادشاہ ہے، ان کی مرضی ہو تو منصوبوں کو تاخیر میں ڈال دیں یا مکمل طور پر ختم کر دیں۔ ان کا کام صرف نقص نکالنا ہے اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔” انہوں نے

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی کی حکمرانی، وزرائے اعظم بے بس! غلام مصطفیٰ لالہ Read More »

پی ایس ایل 10 کا ترانہ! پی سی بی نے آفیشل گلوکار کا اعلان کر دیا

کرکٹ کے دیوانے جہاں پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلوں کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں وہیں اس لیگ کے آفیشل ترانے کے لیے بھی بے حد پرجوش ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا جو 18 مئی تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے میدانوں میں

پی ایس ایل 10 کا ترانہ! پی سی بی نے آفیشل گلوکار کا اعلان کر دیا Read More »

آزاد کشمیرمیں مرغی مہنگی، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ میں بھی ردوبدل

مظفرآباد: (26 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں جن میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل شامل ہیں۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں اور دکانداروں کو سرکاری نرخوں پر سختی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ

آزاد کشمیرمیں مرغی مہنگی، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ میں بھی ردوبدل Read More »

بحیرہ اسود میں عارضی سکون: روس اور یوکرین جنگ بندی پر متفق

بحیرہ اسود میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت کے ساتھ روس اور یوکرین نے محفوظ بحری نقل و حمل کو یقینی بنانے اور توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ثالثی میں دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ طے پایا، جس کا

بحیرہ اسود میں عارضی سکون: روس اور یوکرین جنگ بندی پر متفق Read More »

مظفرآباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم، پردہ دار خواتین کے لیے کاروباری موقع

مظفرآباد میں پہلی رمضان المبارک کو ایک منفرد مارکیٹ کا آغاذ کیا گیا ہے، جو مکمل طور پر خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ “سسٹر سینٹر” کے نام سے قائم یہ مارکیٹ ایک یتیم بہن بھائی نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کی جس کا مقصد خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنا اور انہیں معاشی

مظفرآباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم، پردہ دار خواتین کے لیے کاروباری موقع Read More »